admin

اس کیٹا گری میں 842 خبریں موجود ہیں

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معروف آئسکریم کمپنی “والز” کا وئیر ہاؤس سیل

ڈیلی پرل ویو.فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بڑی کارروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معروف آئسکریم کمپنی “والز” کا وئیر ہاؤس سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے اپنی ٹیم کے…

میجر سبطین حیدر شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(ڈیلی پرل ویو)ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر سبطین حیدر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر سبطین حیدر…

اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے

ڈیلی پرل ویو.اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمدخلیجی ایئر لائن کی پروازپر بحرین سے اسلام آباد پہنچے،اسلام آباد ایئرپورٹ پر سابق…

گزشتہ ماہ ترسیلات زر3ارب20کروڑ ڈالر رہیں،سٹیٹ بینک

ڈیلی پرل ویو.سٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کاکہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ترسیلات زر3ارب20کروڑ ڈالرز رہیں،ستمبر میں ترسیلات زر میں 11.3فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ سٹیٹ…

امریکی صدر اور مذاکرات کاروں نے اہم کام کیا : فلسطینی صدر

ڈیلی پرل ویو.فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اور دوسرے مذاکرات کاروں نے اہم کام کیا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ نےعرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ فلسطینی…

جہلم ویلی پانچویں جماعت کے طالب علم وصی حیدر نامعلوم اجرتی اغواء کاروں نے بدوں نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں پر اغواء کر لیا

چناری (ڈیلی پرل ویو)اے پی ایس جہلم ویلی کے پانچویں جماعت کے طالب علم وصی حیدر کو چناری سے ملحقہ گاؤں بانڈی چکاں سے نامعلوم اجرتی اغواء کاروں نے بدوں نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں پر اغواء کر لیا۔ چھ روز…

جامعہ پونچھ، شعبہ کمپیوٹر سائنسز میں داخلہ ٹیسٹ، طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت

راولاکوٹ (ڈیلی پرل ویو)جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیاٹیسٹ میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ رجسٹریشن کاؤنٹرز پر طلبہ کا غیر معمولی…

نیلم کا طالبعلم سعد قریشی آف دوسٹ مظفرآباد کے لاری اڈہ سے پراسرار طور پر لاپتہ

ڈیلی پرل ویو.شاردا/مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) نیلم کاطالب علم سعد قریشی آف دوسٹ مظفرآباد لاری اڈہ سے غائب ہوگیا۔ مدرسہ اپر چھتر میں زیر تعلیم سعد قریشی گھر آنے کی غرض سے اڈے میں پہنچ کر لاپتہ ہوگیا۔والدین لخت جگر کی تلاش…

میرپور میں ڈینگی کے خاتمے کے لیے فوگنگ سپرے مہم بھرپور انداز میں جاری

میرپور(ڈیلی پرل ویو)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپوراور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپور کی خصوصی ہدایات پر شہر میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے فوگنگ سپرے کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔گزشتہ روز سیکٹر ڈی ون،ڈی تھری ایسٹ عقب (بندھن میرج ہال)سیکٹر…

محکمہ پولیس آزاد کشمیر میں اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) محکمہ پولیس آزاد کشمیر میں اکھاڑ پچھاڑ ایک بار پھر شروع۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس چکار راجہ پرویز احمد تبدیل،ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری تعینات،جبکہ سب انسپکٹر راجہ مطلوب حسین کو ایس ایچ…