admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم آزاد کشمیر سے مختلف عوامی، سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے وفود اور صحافیوں کی ملاقات

ڈیلی پرل ویو،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں مختلف عوامی، سیاسی اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے وفود اور صحافیوں نے ملاقات کی۔ منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی گلدستے پیش کئے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں، فنانشل ٹائمز مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بدلتے عالمی نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنماؤں میں شامل ہو چکے ہیں۔ جریدے…

وادی نیلم میں رتی گلی جھیل مکمل طور پر منجمد

ڈیلی پرل ویو،وادی نیلم کی دلکش رتی گلی جھیل شدید سردی اور درجۂ حرارت کے نقطۂ انجماد سے نیچے گر جانے کے باعث مکمل طور پر منجمد ہو گئی ہے۔ سرد موسم کے باوجود قدرتی حسن کے متوالے سیاح بڑی…

مظفرآباد میں ایزی پیسہ اور جیز کیش کے زریعےفراڈ کرنے والا ملزم گرفتار مز ید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: چوکی پولیس جلال آباد کی کارروائی کے دوران مظفرآباد شہر میں گزشتہ ایک سال سے مختلف مقامات پر دوکانداروں سے ایزی پیسہ اور جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔…

مظفرآباد میں آزاد کشمیر کے پہلے کینسر ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا

ڈیلی پرل ویو،وزیراعظمِ پاکستان میاں شہباز شریف نے کشمیری عوام سے عملی محبت کا اظہار کرتے ہوئے مظفرآباد کے علاقے امبور میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشتراک سے قائم آزاد کشمیر کے پہلے کینسر ہسپتال کا باضابطہ افتتاح کر…

پونچھ کی تمام 10 نشستوں پر کلین سویپ کرے گی، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے دوٹوک اعلان کیا کہ آئندہ عام انتخابات میں پونچھ کی تمام 10 نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے…

لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دیدیا مزید جانیے

لاہور(ڈیلی پرل ویو)لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا، عدالت نے شہری کا سنوکر کلب…

عالمی ریٹنگ میں بہتری ، اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا تھری سٹار ایئرپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی عالمی ریٹنگ میں نمایاں بہتری آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطاقب عالمی شہرت یافتہ ادارے سکائی ٹریکس (Skytrax) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو تھری سٹار ایئرپورٹ قرار…

21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، حافظ نعیم

لاہور(ڈیلی پرل ویو) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا…

بھارت اقلیتوں کے لیے جیل بن چکا ہے حافظ طاہراشرفی

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے لیے جیل بن چکا ہے، بھارتی بربریت کیخلاف عالمی برادری کو کھڑا ہونا ہوگا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ…