dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس،وزراء کی مراعات میں اضافہ سمیت 6 بل پیش،این ٹی ایس کا نفاذ صرف محکمہ تعلیم تک محدود

مظفرآباد(پرل نیوز) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ایوان میں سابق وزیرحکومت سیدمنظور شاہ، سابق سیکرٹری حکومت ڈاکٹر محمودالحسن راجہ،موسٹ سینئر وزیر…

مقبوضہ کشمیر کے طول و عرض میں قابض بھارتی فوج کا کریک ڈاون ، کئی نوجوان گرفتار

سرینگر (کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا کریک ڈاون جاری ہے اس دوران مزید کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے،کے پی آئی کے مطابق کشمیر کے طول و عرض میں قابض بھارتی فوج نے…

عارضی ؍کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمت و تنخواہوںکا معاملہ جلد یکسو ہو جائیگا، ترجمان حکومت

مظفرآباد (پرل نیوز) ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ عارضی ؍کنٹریکٹ ملازمین خاطر جمع رکھیں۔ عارضی / کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیعی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے امور جلد یکسو کئے جائیں…

بلات کی عدم ادائیگی، کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن باغ کا محکمہ شاہرات کے دفتر کو تالا

باغ (محمود راتھر سے) کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن باغ کے عہدیداران نے ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ شاھرات باغ کے مرکزی دفتر کو تالے لگا کر بند کردیا اوردفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کے دوران مقررین نے…

گورنمنٹ بوائز سکول کھائی گلہ کیلئے 28 لاکھ مالیت کے توسیع گرائونڈ منصوبہ کا سنگ بنیاد

راولاکوٹ(پرل ویب)سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر ،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں، صحت مند معاشرے کے قیام میں…

میرپور بورڈ کے زیر اہتمام پیپر مارکنگ پر تحفظات، راولاکوٹ میں طلباء کا مظاہرہ، مین شاہراہ بند

راولاکوٹ (سٹی رپورٹر) تعلیمی بورڈ میرپور کی ناانصافی کے خلاف راولاکوٹ میں طلباء کا مین شاہراہ بند کر کے شدید احتجاج۔ طلباء کا موقف تھا کہ بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے پیپر کی مارکنگ درست نہیں کی گئی جس…

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام ہفتہ صفائی،آفیسران کا جھاڑوں لگاکرآغاز

راولاکوٹ ( پرل نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام ہفتہ صفائی کا آغاز کر دیا گیا سپلائی بازار سے آفیسر کالونی تک واک کا بھی اہتمام کیا گیا صفائی مہم کا آغاز سپلائی بازار سے کیا…

دہشت گرد اسرائیل اور ہندوستان کے کاانجام کاوقت آگیاہے،ڈاکٹر مشتاق

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ 2دسمبر کو زندہ دلان مظفرآباد یکجہتی فلسطین کشمیرمارچ میں شریک ہوکر اہل فلسطین وکشمیرکو پیغام دیں کہ آزادی کی جدوجہد میں وہ تنہانہیں ہیں…

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف مسلم لیگ ن کااحتجاجی مظاہرہ،انوارالحق کا پتہ نذر آتش

چناری(پرل نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مجلس عاملہ کے ممبر مرزا آصف مغل کی کال پر مسلم لیگی کارکنان کاسرینگر،مظفرآباد روڈ احتجاجا بلاک کر کے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا…

سول سیکرٹریٹ عارضی ملازمین کی عدم مستقلی کیخلاف کام چھوڑ ہڑتال جاری

مظفرآباد ( پرل نیوز) سول سیکرٹریٹ عارضی ملازمین مستقل نہ ہونے کے خلاف سیکرٹریٹ ایمپلائز کا احتجاجی مظاہرہ۔ملازمین کام چھوڑ کر دفتروں سے باہر آگئے،عارضی ملازمین کی مستقلی کے لیے نعرہ بازی،سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن سول سیکرٹریٹ عارضی ملازمین کی…