0

ضلع کوٹلی میں شراب فروشی میں ملوث گروہ گرفتار

سردار نعمان فاضل ایس ایچ او تھانہ پولیس ناڑ نے معہ ٹیم ضلع کوٹلی میں شراب فروشی میں ملوث گروہ میں شامل ملزمان کو گرفتار کر کے 200 سے زائد بوتل شراب ، غیر قانونی اسلحہ اور 11 مئی کو احتجاج کے دوران پولیس ملازمین سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں