وادی نیلم جبڑ لوہا پڑ رہاشی مکان اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 منزلہ مکان جل کر خاکستر ہو گیا میاں بیوی بزرگ منگتا خان ،ان کی اہلیہ ذلیخاں ذوجہ منگتا خان ذخمی جبکہ مال مویشی میں 11 جانور جل کر خاکستر ایک دوکان بھی جل گئ باقی افراد نے بھاگ کر جان بچائی
مکان میں 3 فیملیاں رہائش پذیر ہے *منگتا ولد بلا* 02 افراد *منصف ولد منگتا* 4 افراد *منظور ولد منگتا* 07 افراد آتشزدگی علی الصبح دو بجے ہوئ ریسکیو یونٹ جورا اور پاک فوج کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ایم ڈی ایس جھمبر منتقل کیا
