0

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کی عید کے موقع زائد کرایہ وصولیوں پہ کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد سید غلام محی الدین گیلانی کی عید کے موقع زائد کرایہ وصولیوں پہ کاروائی مظفرآباد تا اٹھمقام ٹیوٹا ہائی ایس اڈاہ ٹکٹ جاری نہ کرنے پہ سیل۔ متعدد کو وارننگ اور کئی مسافروں کو موقع پہ زائد کرایہ واپس کروایا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مظفرآباد تا چناری چکوٹھی ،چکار،لیپہ،ڈنہ کچیلی ،کومی کوٹ پرانہ لاری اڈاہ کا وزٹ کیا جبکہ نیو لاری اڈاہ میں مظفرآباد سے راولپنڈی ،کیل ،شاردہ ،اٹھمقام کاروائی کی جبکہ موقع پہ ٹکٹ جاری نہ کرنے پر اٹھمقام اڈا سیل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں