بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا معاملہ، بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی
نئی دہلی (کے پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور اسے مرکز کے زیر انتظام دوخطوں میں تقسیم کرنے کے مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلا…
اسرائیلی فوج کی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید
غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل کئی مساجد کو شہید…
امریکا نے پھر سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی،امارات اور چین کا اظہار افسوس
نیویارک(صباح نیوز)امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر…
بھارت کا آزادکشمیر کو اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ، مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آزادکشمیر کی 24 نشستیں مختص
نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی میں آزاد کشمیر کے لیے 24 نشستیں مختص کی گئی ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر کے گورنر کوجموں وکشمیر اسمبلی…
غزہ میںاسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ،صحافیوں سمیت مزید 48فلسطینی شہید
غزہ(صباح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے اور اسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ کارروائیوں میںدوصحافیوں کے خاندان کے 31افراد سمیت 48فلسطینی شہید ہوگئے،جبکہ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے غزہ میں خان یونس کے وسط…
غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کو دو ماہ مکمل،، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد
غزہ،عمان، واشنگٹن(صباح نیوز) غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کو دو ماہ مکمل ہوگئے، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی کی بمباری سے ایک روز میں مزید 110سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ حماس کی جانب…
جنگ بندی کا اختتام ہوتے ہی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں سمیت32 فلسطینی شہید
غزہ(صباح نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے قطراور مصر کی ثالثی میں ہونے والی کی کوششیں ناکام ہوگئیں، جمعہ کی صبح جنگ بندی کی مدت ختم ہوتے ہی اسرائیلی…
جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی جارحیت جاری،مزید 62فلسطینی شہید
غزہ(صباح نیوز)جنگ بندی کامعاہدہ طے پانے کے باوجود صیہونی فورسزکی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ، جبالیہ میں شدید بمباری سے ایک ہی خاندان کے 52افراد جبکہ خان یونس میں بھی 10افرادشہید ہوگئے۔غزہ میں صیہونی…
ناورے کی پارلیمنٹ میں فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اوسلو(پرل ویب)یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم…
غزہ میں مواصلاتی بلیک آؤٹ، اقوام متحدہ بھی امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور
غزہ(پرل ویب)غزہ میں مکمل مواصلاتی بلیک آؤٹ کے باعث اقوام متحدہ بھی غذا کی ترسیل سمیت اپنی دیگر امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور ہو گیا۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے)کی ترجمان جولیٹ ٹوما…