پاکستان
چینی 5 روپے فی کلو مزید مہنگی
یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 145 روپے سے بڑھا کر 150 روپے فی کلو ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5…
پاکستانی حاجیوں کیلئے حج 50 ہزار روپے تک سستا
وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال پاکستانی حاجیوں کیلئے حج اخراجات میں 50 ہزار روپے تک کمی ہوگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق لانگ پیکیج میں تیسری قسط کے 4 لاکھ 50…
پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی
نیوز ڈیسک:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ نیوز نے اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم…
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟
نیوز ڈیسک:محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔ نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔انہوں…
ملک میں معمول سے کم بارشیں
نیوز ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی…
پاکستانی طبی عملے کی امریکا میں ملازمتوں کے امکانات روشن
نیوز ڈیسک:امریکا کو نرسوں اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے دیگر کارکنوں کی کمی کا سامنا ہے اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے پاکستان سے افرادی قوت کو بھیجے جانے کے امکانات روشن ہو گئے ۔ میڈیارپورٹ…
اب پی ٹی آئی کبھی بھی احتجاج کی کال نہ دے سکے ، رانا ثنا اللہ
نیوز ڈسک:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست کے خلاف پرو پیگنڈا کیا، اس کی قیادت معصوم لوگوں…
مسلح افواج کا میجر محمد اکرم شہید،(نشان حیدر) کی 53ویں برسی پر خراج عقیدت
نیوز ڈسک:آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اکرم شہید 19 مئی 1971 کو ہلی (مشرقی پاکستان) میں 4 فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کی کمانڈ کر رہے تھے، جہاں انہوں نے علاقے کا بہادری سے دفاع کیا…
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صوبے میں گندم کے محفوظ ذخائر کے انتظامات نہ ہونے پر برہم
پاکستان:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صوبے میں گندم کے محفوظ ذخائر کے انتظامات نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ فوڈ سے استفسار کیا کہ محفوظ ذخائر کی استعداد نہیں ہے تو اتنی گندم خریدی کیوں جاتی ہے؟سرفراز بگٹی…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پاکستان:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم ایڈمرل یسطور الحق ملک کی…