2

حکومت کا سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کا منصوبہ

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو )سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

سرکاری ذرائع کےمطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا،یہ فائر وال 2024 میں سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کےمقصد سے نصب کی گئی تھی، تاہم مکمل تکنیکی تیاری کے بغیر نصب ہونے کے باعث یہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر سے ہم آہنگ نہ ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں