2

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی نمایاں کمی، قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی

قیمت تقریباً 13 ماہ بعد 4 لاکھ روپے سے نیچے آئی۔ چاندی180 روپے کمی کے بعد 5٫048 روپے فی تولہ ہو گئی
کراچی (پرل نیوز)پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 10٫000 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے، جو تقریباً 13 ماہ بعد 4 لاکھ روپے سے نیچے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونا (فی تولہ): 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے 24 قیراط سونا 10 گرام8٫573 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپے کا ہوگیا ۔22 قیراط سونا (10 گرام)7٫859 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 532 روپے کا ہوگیا ۔عالمی منڈی میں سونا 100 ڈالر سستا ہو کر 3٫764 ڈالر فی اونس پر آ گیا جبکہ چاندی فی تولہ 180 روپے کمی کے بعد 5٫048 روپے ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں