Month: مارچ 2025
محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواﺅں کا سلسلہ گزشتہ رات ملک میں داخل ہوگیا جو 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔اس دوران اسلام آباد، مری، گلیات، پنجاب، کے پی،…
پاکستانی لڑکیوں کو شادی کے نام پر چین سمگل کرنے والےگروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزمان ضرورت مند لڑکیوں کو چینی شہریوں سے شادی پر آمادہ کرتے تھے۔ ملزمان عبدالرحمان اور نعمان چینی ایجنٹ پاول کی مدد سے دستاویزات تیار کرتے، پاول بھاری رقوم کے عوض چینی کلائنٹ…
طورخم گزرگاہ پر پاک افغان جرگہ
پاک افغان طورخم گزرگاہ کھلوانے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ جرگے میں سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طورخم گزرگاہ پر جاری کشیدگی کم کرانے اور گزرگاہ کھلوانے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15مارچ کو کیا جائے…
عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے نگرانی کے آلات نصب کرنے پر زور دیا جائے۔ حنیف عباسی…
تحریک انصاف کا 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی…
جمہوریت کی مضبوطی ، قانون کی حکمرانی کیلئے ملکر کام کریں،صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، پارلیمانی سال کے آغاز پر اس ایوان سے بطور سویلین صدر8ویں بار خطاب کرنا…
ایساپھل جس کو روزانہ کھانے سے آپ ڈپریشن جیسے مرض کو خود سے ہمیشہ دور رکھ سکتے ہیں
ڈپریشن ایک پیچیدہ ذہنی مرض ہے جس کے شکار افراد اکثر اداس رہتے ہیں جبکہ ہر وقت بے بسی کا احساس بھی ہو سکتا ہے۔مگر ڈپریشن محض ‘دماغ’ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے
خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی خوش آئند ہے، خواتین ججز کی خدمات کو تسلیم کرنا ہمارا فرض ہے۔ انہوں…
سری لنکا کے سابق کرکٹر کو مقبوضہ جموں وکشمیرمیں زمین الاٹ
روزنامہ جنگ کے مطابق مقبوضہ کشمیر قانون ساز اسمبلی نے قابض انتظامیہ سے اس بارے میں سوالات اٹھا ئے ہیں کہ غیر ملکی کرکٹر کو مقبوضہ جموں و کشمیرمیں زمین کیسے الاٹ کی گئی؟ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے، اس…