Month: مارچ 2025
سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں…
سرکاری سکولوں کا انتظام اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے سپرد کرنے کے ثمرات
سرکاری سکولوں کا انتظام اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے سپرد کرنے کے ثمرات سامنے آنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت پبلک سکول آر گنائزیشن پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ سرکاری سکولوں کا…
ہنر مند افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے کا پلان
پنجاب سے ہنر مند افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے کا پلان،وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے ہنر مند افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے کا پلان،وزیراعلیٰ مریم…
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق ون ڈے میں بلے بازوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی شبھمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بابر اعظم…
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ
سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملازمین کومارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی،تنخواہیں…
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب تک یرغمال ہیں
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے کئی مسافر اب تک یرغمال ہیں، جنہیں دہشت گردوں کے چنگل سے نکالنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر ریلوے کو نائب امیر جماعت…
صدرریاست آزاد کشمیر کی اسلامی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر تفصیلی بریفنگ
صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ دنوں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اس موقع پر میں نے اسلامی ممالک کے سفیروں کو مسئلہ کشمیر اور بھارت…
صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کے ایچ خورشید ایک بے لوث قومی رہنما تھے
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خورشید ملت کے ایچ خورشید ایک بے لوث قومی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی کشمیری عوام کے حقوق کے لیے وقف کر دی۔ وہ…
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ کیا
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے لال قلعہ مظفرآباد کا دورہ کیا ۔ سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضاعلی خان بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے ۔ چیف…
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت نے دو قومی نظریے کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیا
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت نے دو قومی نظریے کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیا ۔یہ بھارت ہے جو ہر دم پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا…