Month: جولائی 2025

اس کیٹا گری میں 121 خبریں موجود ہیں

کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے رہائی راجہ محمد بشیر خان ، چکار واپسی پر علاقہ میں خوشی کی لہر

ڈیلی پرل ویو.چناری (خصوصی رپورٹر) — سندھ کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں کئی ماہ قبل اغواء ہونے والے آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی تحصیل چکار کے نواحی گاؤں ناگنی کے رہائشی راجہ محمد بشیر خان بحفاظت…

چیف جسٹس عدالت العالیہ کا ہائی کورٹ میں اصلاحاتی اقدامات سگریٹ نوشی، غیر ضروری بیٹھک اور طویل تاریخوں پر پابندی عائد

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (خصوصی نامہ نگار) چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر جسٹس لیاقت حسین شاہین نے ہائی کورٹ میں انتظامی اصلاحات کے اہم فیصلے کرتے ہوئے احاطہ عدالت میں سگریٹ نوشی اور دیگر نشہ آور اشیاء کے…

باغ میں HPV ویکسین سے متعلق شعور بیداری سیمینار کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو.باغ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)باغ میں ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسین کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور روٹین ویکسی نیشن کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم تعارفی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں صحت کے ماہرین، مقامی قیادت،…

اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد کے زیر اہتمام تین روزہ افلاح کیمپ کا کامیاب انعقاد

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) –اسلامی جمعیت طلبہ مظفرآباد مقام کے زیر اہتمام تین روزہ افلاح کیمپ گڑھی دوپٹہ میں منعقد کیا گیا، جس میں ارکان، امیدواران اور منتخب رفقاء نے بھرپور شرکت کی۔ کیمپ کا مقصد نوجوان طلبہ کی…

لنگر پورہ سٹلائیٹ ٹاؤن محکمہ برقیات نے ایم ڈی اے سے 2 کروڑ 50 لاکھ وصول کیے، بجلی کی فراہمی تاحال ممکن نہ ہو سکی

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) –لنگر پورہ سٹلائیٹ ٹاؤن فیز ٹو کے رہائشی شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ محکمہ برقیات نے ایم ڈی اے سے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے بجلی فراہمی کے عوض وصول…

مظفر آباد: بورڈ آف ٹرسٹیز (غیر جریدہ) کا 151 واں اجلاس منعقد

ڈیلی پرل ویو.مظفر آباد (نامہ نگار) –ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) اور چیئرپرسن بورڈ آف ٹرسٹیز (غیر جریدہ) محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت بورڈ کا 151 واں اجلاس مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعدد انتظامی و ترقیاتی امور…

جہلم ویلی: بازاروں میں گھریلو سلنڈرز کی قیمتوں اور معیار کا معائنہ

ڈیلی پرل ویو.ہٹیاں بالا (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کامران خان، مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ضلع جہلم ویلی راجہ کاشف لطیف خان اور انسپکٹر پرائس کنٹرول اقراء یوسف نے ہٹیاں بالا بازار سمیت مختلف علاقوں میں گھریلو سلنڈرز کی قیمتوں، معیار اور…

ریونیو دفاتر مفلوج، ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال جاری

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) محکمہ ان لینڈ ریونیو آزادکشمیر کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس کے باعث ریونیو دفاتر کا نظام مفلوج ہو کر رہ…

نادرا، آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کے لیے بھرپور تعاون کرے گا: چیئرمین نادرا

ڈیلی پرل ویو.نادرا آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے آزاد جمو ں وکشمیر الیکشن کمیشن سے بھر پور تعاون کرے گا۔اس بات کی یقین دہانی آج یہاں چیئرمین نادرالیفٹینٹ جنرل محمد منیر افسر نے…

انوار الحق کو ووٹ دینا میری سیاسی زندگی کا واحد دھبہ ہے: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نیوز رپورٹر) – سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے موجودہ وزیراعظم انوار الحق پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں “آزادکشمیر کا وڈیرہ” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی چالیس…