50

تمہیں شاید احساس نہیں عمران خان صرف ہمارا لیڈر نہیں ہمارا مان ہے ہمارا پیار ہے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان

Ali Muhammad Khan Imran Khan Tribute: اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے تمہیں شاید احساس نہیں عمران خان صرف ہمارا لیڈر نہیں ہمارا مان ہے ہمارا پیار ہے۔ اس سے تعلق ہماری روح کا ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کی پاکستان سے محبت، اس کے سر پر کپتان کی سبز کیپ اور پاکستان کے لیے ہر وقت لڑنے مرنے کا جذبہ دیکھ کر بچپن اور بچپن سے جوانی گزری۔ تم نے اسے نہیں بلکہ ہم سب کی روح اور بدن کے ایک حصے کو زندان میں ڈالا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تم کیا سمجھتے ہو، تم نے صرف ایک انسان کو قید کیا ہے؟ نہیں، وہ ایک نہیں کروڑوں ہے۔ تم نے کروڑوں دلوں کو رنج دیا ہے اور انہیں اپنے سے دور کیا ہے۔ تاہم جو کبھی تمہارے بھی تھے وہ آج تم سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

علی محمد خان نے کہا کہ ان کو اور دور مت جانے دو۔ باہر آنے دو اس شخص کو جو اس دھرتی کا بیٹا ہے۔ وہ ہمارا مان ہے، ہمارا کپتان ہے۔ لہذا وہ اس پاک دیس پر اتنا ہی مرتا ہے جتنا تم مرتے ہو، شاید تم سے بھی زیادہ!

Ali Muhammad Khan Imran Khan Tribute: Emotional Speech

The Ali Muhammad Khan Imran Khan Tribute reflects the deep emotional bond between PTI workers and their leader. In an emotional speech shared on X, Ali Muhammad Khan praised Imran Khan. Furthermore, he said Imran Khan is not merely a political leader. Instead, he is the pride and love of millions. Finally, he described the connection as one of the soul.

Ali Muhammad Khan recalled Imran Khan’s love for Pakistan. In addition, he remembered his iconic green captain’s cap. In particular, he praised his lifelong passion to fight for the country. Moreover, the Ali Muhammad Khan Imran Khan Tribute message said one thing clearly. Ultimately, imprisoning one man cannot imprison the spirit of crores. For background on the PTI founder, visit Imran Khan on Wikipedia.

Therefore, follow the latest political developments on Daily Pearl View and also read related PTI news on Daily Pearl View.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں