admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

بگ بیش لیگ: بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ

ڈیلی پرل ویو،میلبورن( مانیٹرنگ ڈیسک ) بگ بیش لیگ میں بابر اعظم نے اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھا دیئے ،میچ وننگ ففٹی سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کو میلبورن رینی گیڈز کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی دلا…

سال 2026 کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (ڈیلی پرل ویو) سال 2026 کے پہلے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 400روپےکی کمی سے 4لاکھ 54ہزار 562روپے کی سطح پر…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی

اپنی صحت کا خیال رکھیں، ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں، وسیم اکرم

لاہور (ڈیلی پرل ویو) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔…

گزرا ہوا سال 2025 پاکستان کے لیے نہایت اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوا

ڈیلی پرل ویو،گزرا ہوا سال 2025 پاکستان کے لیے نہایت اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوا، جس میں جغرافیائی سیاست میں بڑی تبدیلیاں، خطے میں کشیدگی اور اندرونی سطح پر متعدد چیلنجز دیکھنے میں آئے۔ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں…

نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ 2026 کا پہلا سورج

ڈیلی پرل ویو،نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ نئے سال کے پہلے دن شہریوں میں خوشی اور جوش و خروش نمایاں رہا، جبکہ مختلف شہروں میں…

ایل او سی سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام

ڈیلی پرل ویو،لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آگے کی چوکیوں پر تعینات پاکستانی فوج کے دستے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو خصوصی پیغام بھیج رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں بہادر سپاہیوں نے اپنے غیر…

گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کی بھارت پر برتری

ڈیلی پرل ویو،اسلام آباد: گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے اقتصادی اور امن کے حوالے سے بھارت اور عالمی اوسط پر واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ سروے 60 ممالک میں کیا…

آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی

ڈیلی پرل ویو،آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمتوں کے لیے بالائی عمر کی حد میں نرمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی،مودی حکومت پر سنگین الزامات

ڈیلی پرل ویو،بھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ…

کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس

ڈیلی پرل ویو،مسئلہ جموں کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور دیرپا حل صرف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے سے متعلق قراردادوں کی مکمل…