admin
مظفرآباد یادگارِ وطن تفریحی و ثقافتی میلہ کرولی میں شاندار آغاز
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) یادگارِ وطن تفریحی و ثقافتی میلہ کرولی میں نہایت شاندار اور پُروقار انداز میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن سردار ذوالفقار تھے۔ اس موقع پر صدر مرکزی ایوانِ صحافت…
میرپور: غیر جریدہ ملازمین کی محکمہ ان لینڈ ریونیو کے حق میں علامتی ہڑتال، پرفارمنس الاونس کے اجراء کا مطالبہ
میرپور(ڈیلی پرل ویو)ضلعی صدر تنظیم غیر جریدہ ملازمین میرپور ملک راشد محمود کی قیادت میں ضلع میرپور کی تنظیموں کے عہدیداران کی محکمہ ان لینڈ ریونیو کی یک نکاتی ایجنڈا پرفارمنس الاونس کے حوالہ سے جاری علامتی ہڑتال میں شرکت…
مدارس کنونشن 8 ستمبر کو باغ میں منعقد ہوگا، علما کا حکومت سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو ) تحریک تحفظ مدارس دینیہ آزاد کشمیر کی کال پر 8 ستمبر 2025 کو باغ میں مدارس کنونشن منعقد ہوگا، جس میں ڈویژن بھر کے علماء کرام، مہتممین اور طلباء کرام شرکت کریں گے۔ علما نے…
میرپور: ڈی سی یاسر ریاض کی ہدایات، کمرشل تعمیرات پر سخت پابندی
ڈیلی پرل ویو.ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے ادارہ ترقیات میرپور اور میونسپل کارپوریشن میرپور کے متعلقین کو ہدایات دیں کہ وہ شہر میں ایسے کمرشل بلڈنگ و پلازہ جات جن کے نقشے منظور ہیں اور ان کی تعمیرات کا کام…
اوورسیز کشمیری ہمارا فخر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں وزیر ہاوسنگ و فیزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان
ڈیلی پرل ویو.آزادکشمیر کے وزیر ہاوسنگ و فیزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری ہمارا فخر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو پوری دنیا میں پاکستان کے بلاتنخواہ سفیر اور مسئلہ کشمیر کے پشت بان…
باغ میں سیلاب زدگان کی بحالی، تجاوزات کے خاتمے اور متاثرہ علاقوں کی تعمیرنو کے لیے ہنگامی اجلاس
باغ (ڈیلی پرل ویو) میونسپل کارپوریشن باغ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلابی صورتحال، تجاوزات، قبضہ مافیاز، اربوں روپے کی سرکاری اراضی کو لاحق خطرات اور بحالی کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی…
راولپنڈی میں ڈینگی کے 5 نئے کیسز رپورٹ
ڈیلی پرل ویو، شہر میں ڈینگی وائرس کے مزید 5 کیسسز رپورٹ ہو گئے ہیں، جس کے مطابق مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28…
اسلام آباد کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں مداخلت سے اجتناب کرنا چاہیے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر محمد مشتاق خان
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آمدہ انتخابات میں آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مہاجرین کی تمام نشستوں سے حصہ لے کر…
نیلم میں ٹی بی کے خاتمے کے لیے ہنگامی پلان، ڈاکٹر تمیم چغتائی کا دورہ
نیلم (ڈیلی پرل ویو) وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر تمیم چغتائی نے نیلم ویلی کا دورہ کیا اور صحت عامہ کی سہولیات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس و معائنہ کیا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO)، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ…
وراثتی زمین پر ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے جبکہ ریاستی ادارے خاموش تماشائی ہیں موہری گوجرہ رہائشی مجاہد حسین شاہ
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)موہری گوجرہ کے رہائشی سید مجاہد حسین شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی وراثتی زمین پر ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے جبکہ ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد…