admin
میرپور: ڈپٹی ڈائریکٹر منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کی صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت ڈاکٹر طاہر محمود سے ملاقات
ڈیلی پرل ویو.ڈپٹی ڈائریکٹر منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی ساجد اسلم نے صدر انجمن فلاح و بہبود انسانیت میرپور ڈاکٹر طاہر محمود سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔انہوں نے انجمن فلاح بہبودانسانیت کی خدمات…
چکوٹھی میں پاک فوج کی جانب سے متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم
ڈیلی پرل ویو،چناری (خصوصی رپورٹر) جہلم ویلی کے لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقے چکوٹھی میں پاک فوج نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر حالیہ بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ…
دارالحکومت میں حقوقِ مہاجرین کانفرنس کا انعقاد، 9 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش
(ڈیلی پرل ویو )مظفرآباد: دارالحکومت میں حقوقِ مہاجرین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور پاکستان و کشمیر کے قومی ترانوں سے…
اپوزیشن لیڈر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقے محلہ منیری امبور کا دورہ
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی و ایم ایل اے حلقہ تین سٹی مظفرآباد، خواجہ فاروق احمد نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقے محلہ منیری امبور کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے لینڈ…
پاہل چکوٹھی میں پاسپورٹ آفیسر کا آبائی مکان آگ لگنے سے جل کر خاکستر
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد ( نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ داخلہ پاکستان اور انچارج ریجنل پاسپورٹ آفس جہلم ویلی، راشد محمود اعوان کا آبائی دو منزلہ مکان پاہل چکوٹھی میں آگ لگنے کے باعث مکمل طور پر جل کر…
مظفرآباد: جشن میلاد النبی ﷺ کو سرکاری سطح پر منانے کے لیے قرارداد اسمبلی میں جمع
(ڈیلی پرل ویو )مظفرآباد: مرکزی سیرت کمیٹی مظفرآباد کی تحریک پر 1500 سالہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرکاری سطح پر منانے کے لیے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی…
موبائل فون صارفین کے ڈائلر تبدیل ہونے کی وجہ سامنے آگئی
ڈیلی پرل ویو،انٹرنیٹ پر کئی موبائل صارفین اپنے فونز کی ڈسپلے سیٹنگ اور ڈائلر تبدیل ہونے کی باتیں کررہے تھے اور کئی اس بارے پریشان دکھائی دیے ہیں لیکن اب ان تبدیلیوں کی وجہ سامنے آگئی۔ ایک سیکیورٹی ماہرنے بتایاکہ…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا
ڈیلی پرل ویو،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا اور فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 330ڈالر کی سطح پر آنے کے…
آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا
ڈیلی پرل ویو،لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300…
مقبوضہ کشمیر اور غزہ انسانیت کے ضمیر پر سوال، ہم مظلوموں کیساتھ ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
ڈیلی پرل ویو،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردی مذہب کے تعصب کی بناء پر ظلم سہنے والے مظلوموں کے ساتھ ہے۔ اسلاموفوبیا دنیا بھر میں ایک کڑوی اور تلخ حقیقت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے عقیدے…