admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

احمد عمران ملک کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی آزاد کشمیر کے طالبعلم نے IOI 2025 میں برونز میڈل حاصل کر لیا

ڈیلی پرل ویو.امریکہ میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے کمپیوٹر سائنس مقابلے انٹرنیشنل اولمپياد اِن انفارمیٹکس (IOI 2025) میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے طالبعلم احمد عمران ملک نے برونز میڈل…

مظفرآباد میں گیس سلنڈر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، اسسٹنٹ کمشنر کا کریک ڈاؤن، متعدد دوکانیں سیل

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)شہر بھر میں اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد نرخوں پر گھریلو اور کمرشل گیس سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد غلام محی الدین کی قیادت میں خصوصی ٹیم…

آزاد کشمیر ہوٹل،گیسٹ ہاؤسز،میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کاپی ایس او کے نفاذ کے پرشدید ردِعمل

ڈیلی پرل ویو. آزاد کشمیر ہوٹل،گیسٹ ہاؤسز،میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کاپی ایس او کے نفاذ کے پرشدید ردِعمل، مزاحمتی تحریک کی دھمکی،تاجر رہنماؤں کی مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس، حکومت آزاد کشمیر کو وارننگ،ٹیکس واپس لو یا…

مہاجرین کی نشستیں کرپشن کا گڑھ بن چکی ہیں، تحریک آزادی سے کوئی تعلق نہیں: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران نے مہاجرین مقیم پاکستان کے لیے مختص 12 نشستوں کو کرپشن اور سیاسی مفادات کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تحریکِ آزادی کشمیر سے…

چڑھوئی: پتیاں موڑ تا مہتیاں لنک روڈ منصوبہ، سڑک چند ہفتوں میں تباہ حالی کا شکار

چڑھوئی (ڈیلی پرل ویو)تحصیل چڑھوئی کے علاقے پتیاں موڑ تا محلہ مہتیاں لنک روڈ پر کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود سڑک چند ہی ہفتوں میں مختلف مقامات سے اکھڑنا شروع ہو گئی ہے۔ مقامی عوام نے اس سنگین صورتحال…

مظفرآباد اور گردونواح میں جنگلی خنزیر قابو سے باہر، کسانوں کی محنت خاک میں ملنے لگی

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جنگلی خنزیر زمینداروں کیلئے عذاب بن گئے ہیں۔ فصلیں تباہ کرنے والے ان جانوروں نے کسانوں کی محنت اور سرمایہ کاری کو لمحوں میں خاک میں…

شاردہ، وادی نیلم میں کشتی رانی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

شاردہ (ڈیلی پرل ویو)آزاد کشمیر کی جنت نظیر وادی نیلم میں واقع سیاحتی مقام شاردہ میں کشتی رانی (ریور رافٹنگ) کے دلفریب مناظر اور ایڈونچر سرگرمیاں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ملک بھر سے سیاح بڑی تعداد…

شاردہ کھریگام میں نہاتے ہوئے نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن جاری

ڈیلی پرل ویو. شاردہ (نیلم): شاردہ کھریگام کے مقام پر دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے نوجوان مدثر صدیق دریائی موجوں کی نذر ہو گیا۔ واقعے کے بعد ضلعی انتظامیہ، ایس ڈی ایم اے، ریسکیو اداروں، مقامی افراد اور پاکستان آرمی…

گڑھی دوپٹہ کو سب ڈویژن بنانے کا مطالبہ: سابق رکن کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان

ڈیلی پرل ویو.مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے مطالبہ کیا ہے کہ گڑھی دوپٹہ کو سب ڈویژن کا درجہ دیا جائے اور ضلع جہلم ویلی کی حدود دومیل تک بڑھائی جائے۔…

ہٹیاں بالا قہوہ فروش ذوالفقار کی دہائی، “زمین واپس دلوائی جائے، ورنہ خودکشی پر مجبور ہوں گے

ڈیلی پرل ویو.ہٹیاں بالا (نامہ نگار) کوٹلہ چناری سے تعلق رکھنے والے غریب قہوہ فروش سید ذوالفقار شاہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک بااثر شخص صابر گیلانی ولد نور عالم گیلانی نے ان کی ذاتی ملکیتی زمین پر…