admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر حکومت کی جانب سے پولیس کے الاؤنسز میں اضافہ کر دیا گیا

ڈیلی پرل ویو. مظفرآباد :آزاد کشمیر حکومت نے پولیس کے الاؤنسز میں اضافے اور ایس ڈی ایم اے کے لیے 80 کروڑ روپے کے فوری اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ ان اہم فیصلوں کا اعلان موسٹ سینئر وزیر و…

آزاد جموں و کشمیر بورڈ میرپور نے میٹرک فرسٹ اینول 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

ڈیلی پرل ویو.میرپور (تعلیمی رپورٹر) آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے امتحانِ ثانوی (میٹرک) فرسٹ اینول 2025ء کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان بورڈ کے مطابق اس…

سونے کی جیولری کی برآمد پر عائد پابندی ختم ہو چکی ہے وزارت تجارت

ڈیلی پرل ویو.وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی جیولری کی برآمد پر عائد پابندی ختم ہو چکی ہے، وزیر اعظم کو جیولری کی برآمد کی بحالی کےل ئے سمری بھجوا دی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد معمولی کمی

مرکزی ایوانِ صحافت میں تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد، نومنتخب قیادت کو مبارکباد

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) مرکزی ایوانِ صحافت میں تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک نمائندہ وفد نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ وفد نے صدر سجاد قیوم میر، سینئر نائب صدر نصیر انور، نائب صدر تنویر تنولی، سیکرٹری…

کامسر پر لینڈ سلائیڈنگ، نیلم شاہراہ بند

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) کامسر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے، جس کے باعث مظفرآباد سے نیلم ویلی جانے اور وہاں سے آنے والے ہزاروں افراد راستے…

آزاد کشمیر بھر میں پولیس ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال

ڈیلی پرل ویو.آزاد کشمیر بھر میں پولیس ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا ہے۔ پونچھ ڈویژن، جہلم ویلی، میرپور اور دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے…

راولاکوٹ طلبہ نے سڑک بلاک کر دی

ڈیلی پرل ویو.راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایک لیکچرار کی جانب سے مبینہ طور پر طالبعلم پر تشدد کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔ طلبہ نے سڑک بلاک کر کے اپنے مطالبات کے…

پی ٹی آئی جہلم ویلی کا اجلاس، 25 جولائی کو ورکرز کنونشن اور ممبرسازی مہم کا اہم اعلان

ڈیلی پرل ویو.ہٹیاں بالا (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جہلم ویلی کی ضلعی، تحصیل، سٹی، حلقہ اور ونگز کی تمام تنظیمات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے…

آزادکشمیر پولیس کو مساوی مراعات کیوں نہیں؟ مرکزی دفتر کا اہم مراسلہ منظرعام پر

ٍڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) — 11 جولائی 2025 کو پولیس احتجاج کے دوران منظرعام پر آنے والا مرکزی پولیس دفتر مظفرآباد کا ایک اہم مراسلہ، آزادکشمیر پولیس اہلکاروں کو درپیش عدم مساوات اور محرومیوں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس…

مسلم کانفرنس کی آزادکشمیر پولیس کے مطالبات کی حمایت، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)آزادکشمیر پولیس کے جانب سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں ہڑتال اور احتجاج پر مسلم کانفرنس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ صدر مسلم کانفرنس و سابق…