admin
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی سستا
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی سستا ہوگیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی ۔24قیراط فی تولہ سونا…
جہلم ویلی: امن و امان کے قیام کے لیے ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) جہلم ویلی میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر محترمہ بینش جرال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی جہلم ویلی عباس علی گردیزی، ڈی ایس پیز،…
مظفرآباد جسٹس خواجہ محمد نسیم کی شاندار عدالتی خدمات کے اعتراف میں فل کورٹ ریفرنس
ڈیلی پرل ویو.سینئر جج سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم کے عہدے کی آئینی مدت کی تکمیل پر ان کی شاندار عدالتی خدمات کے اعتراف میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و…
َمظفرآبادمیں چھاتی کے کینسر سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
مظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز) آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے تعاون سے چھاتی کے کینسر کے حوالے سے ایک اہم آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں ملکی و بین الاقوامی ماہرینِ صحت نے…
مہاجرین 1989ء کا کوٹہ ختم کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر
مظفرآباد(ڈیلی دومیل نیوز) مہاجرین 1989ء کے کوٹہ کا خاتمہ، عدالت العالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر، سینئر قانون دان سردار ریشم خان ایڈووکیٹ اور محمود اختر قریشی ایڈووکیٹ نے قاضی عمران اور چوہدری عبدالواحد کی جانب…
آزادکشمیر میں ای سی ڈی پالیسی فریم ورک پر سیمینار کا انعقاد
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) یونیسف اور MOPDSI کے تعاون سے SUN سیکرٹریٹ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ای سی ڈی (Early Childhood Development) پالیسی فریم ورک کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں…
پاکستان کی عالمی حیثیت مسلمہ ہو گئی، امریکہ میں ملاقاتیں تاریخ ساز لمحہ ہیں: راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم پاکستان کی…
وزیراعظم آزاد کشمیر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان کی ملاقات پر خیر مقدم
وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی پراثر ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ وزیراعظم پاکستان کی ملاقات…
عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکات پر عمل درآمد ناگزیر ہے، اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیرخواجہ فاروق احمد
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عوامی ایکشن کمیٹی کے 38 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سب مطالبات میں سے37ایسے ہیں…
سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی نمازِ جنازہ ادا سینئر ججز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر شریک
ڈیلی پرل ویو.سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی نماز جنازہ آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی چہلہ بانڈی کیمپس کے گراونڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سینئر جج سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم…