dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

دنیا کو تیسری عالم گیر جنگ میں دھکیلنے والے اسرائیل کیخلاف کارروائی کی جائے، ڈاکٹر محمد مشتاق

کوٹلی(پرل نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ دنیا کو تیسری عالم گیر جنگ میں دھکیلنے والے اسرائیل کے خلاف کارروائی کی جائے،نہتے فلسطینیوں کی عملی مدد اور قبلہ اول کی آزادی…

راولاکوٹ، ایکشن کمیٹی کا انوکھا احتجاج، ہزاروں بجلی بلات وزیر اعظم کو پارسل

راولاکوٹ، ایکشن کمیٹی کا انوکھا احتجاج، ہزاروں بجلی بلات وزیر اعظم کو پارسل راولاکوٹ(سٹی رپورٹر) آزاد کشمیر میں بجلی بلات پر بائیکاٹ جاری ہے، راولاکوٹ میں عوام کا احتجاج کا انوکھا طریقہ، عوامی تحریک کے مختلف احتجاجی کیمپوں میں جمع…

انخلاء کیلئے ڈیڈ لائن ختم، راولاکوٹ سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی رضاکارانہ واپسی

راولاکوٹ،مظفرآباد(پرل نیوز) راولاکوٹ سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی رضا کارانہ طور پر وطن واپسی، پولیس ذرائع کے مطابق راولاکوٹ میں 147 غیر قانونی افغانی مقیم تھے جو دی گئی ڈیڈ لائن تک رضاکارانہ طور پر وطن…

عوام نے بجلی بلات جمع کروانے کے بجائے وزیراعظم آزادکشمیرکوبذریعہ ڈاک ارسال کردیئے ،انوکھااحتجاج

مسرت کیانی استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کی کوآرڈینیٹر نامزد، پارٹی صدر کی منظوری

پانیولہ (نامہ نگار) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس خان نے مقامی سیاسی سماجی خاتون رہنما مسرت کیانی کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا جو پارٹی معاملات کے ساتھ ساتھ بذیل امور بھی دیکھیں گی جن…

آزادکشمیر میں اتحادی حکومت ہونے کے باعث منشور پر عملدرآمد سے قاصر ہیں، لطیف اکبر

مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں صاف ،شفاف ،غیر جانبدار عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے فتح حاصل کریں گے۔عالمی سطح پر عام انتخابات…

آزاد جموں و کشمیر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا آج آخری دن

اسلام آباد ، مظفرآباد(صباح نیوز)غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے…

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، سردارعتیق

مظفرآباد (پرل نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔اسرائیل نے…

ملک میں سیاسی استحکام کیلئے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے، چوہدری یاسین

اسلام آباد (پرل نیوز) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز سیاست کے بے تاج بادشاہ سابق صدر کو چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے جس وقت…

قلم اورکتاب بڑے ہتھیار،مقدمہ کشمیر علمی محاز پر لڑنا ہو گا،وائس چانسلر جامعہ پونچھ

راولاکوٹ(پرل نیوز) وائس چانسلر جامعہ پونچھ پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر (پرائیڈ آف پرفارمنس ) نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مقدمہ علمی محاز پر لڑنا ہو گا۔اس مقصد کیلئے تعلیمی ماہرین تحقیقی…