بین الاقوامی خبریں
انتخابات اب رکیں گے نہیں مارچ میں سینٹ الیکشن سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود…
اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید، سلامتی کونسل میں جنگ بندی قرارداد پر ووٹنگ موخر
غزہ، نیو یارک (صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 100 فلسطینی شہیداور سینکڑوں ہوگئے، 7اکتوبر سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد20 ہزار ہوگئی جبکہ 52ہزار سے زائد زخمی ہیں…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات
نیویارک(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر…
عالمی میڈیا نے بھارتی سپریم کورٹ کافیصلہ خطہ کی ڈیموگرافی تبدیل کرنیکا حربہ قرار دے دیا
واشنگٹن(کے پی آئی) امریکی نشریاتی ادارے وی او اے نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت والے قانون آرٹیکل 370 کے خاتمے بارے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے جموں وکشمیر مایوسی پھیل گئی ہے کشمیری دارالحکومت سری…
او آئی سی کا جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو درست قرار دینا باعثِ تشویش قرار
جدہ(کے پی آئی) سلامی تعاون کی تنظیم نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پرسخت تشویش کااظہار کیا ہے،جس میں اگست2019کے مودی حکومت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی توثیق کی…
غزہ پربمباری سے مزید 416 فلسطینی شہید، ماہرین کا غزہ کا جنگ عظیم دوم سے موازنہ
غزہ ، برسلز(صباح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں،اسرائیلی فورسز کی شدید بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 416فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ شہدا ء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی جبکہ 50 ہزار زخمی…
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد، 5اگست 2019کا فیصلہ درست ہے بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق 20سے زائددرخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کو صدارتی حکم کے ذریعے ختم کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے 5اگست…
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا معاملہ، بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی
نئی دہلی (کے پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور اسے مرکز کے زیر انتظام دوخطوں میں تقسیم کرنے کے مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلا…
اسرائیلی فوج کی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید
غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل کئی مساجد کو شہید…
امریکا نے پھر سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی،امارات اور چین کا اظہار افسوس
نیویارک(صباح نیوز)امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر…