بین الاقوامی
برطانیہ کا نئی ویزہ پالیسی کا اعلان ، مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف
برطانیہ نے نئی ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے مسافروں کیلئے نیا سسٹم متعارف کروادیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 11 مارچ 2025 سے برطانیہ کے سرحدی نظام کو مزید متحرک، مضبوط بنانے اور غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو…
نئی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، سول ایویشن اتھارٹی نے پروازوں کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقپاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے اچھی خبر ہے کہ…
روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں روس یوکرین مکمل جنگ بندی کی امید ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید ہے روس جنگ بندی منصوبے پر راضی ہوجائے…
طورخم گزرگاہ پر پاک افغان جرگہ
پاک افغان طورخم گزرگاہ کھلوانے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ جرگے میں سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طورخم گزرگاہ پر جاری کشیدگی کم کرانے اور گزرگاہ کھلوانے…
چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا
چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست…
پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے امریکہ کو انتہائی مطلوب دہشتگرد کس طرح پکڑا؟ اندرونی کہانی
پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر داعش کےکمانڈر کو گرفتار کرلیا جس کی گرفتاری اور پاکستان کے ساتھ امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹرکے رابطوں کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی ہے ۔ داعش…
احتجاج اور سول نافرمانی کی نئی تاریخ رقم
امریکہ میں احتجاج اور سول نافرمانی کی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لڑکی نے دو سو فٹ اونچے درخت پر 738 دن گزارے اور اپنا مطالبہ منوایا۔ برطانوی ویب سائٹ بریٹینکا کے مطابق مسوری کے مائونٹ ورنن علاقے میں 18…
قرض پروگرام پرپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے، پہلے جائزہ مذاکرات 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کے تحت ہو رہے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں…
پاک بحریہ کا بحری دفاعی نمائش (NAVDEX 25) میں شرکت کیلیے متحدہ عرب امارات کا دورہ
پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے بین الاقوامی دفاعی نمائش (IDEX) اور بحری دفاعی نمائش (NAVDEX 25) میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ۔ بحری نمائش میں 65 ممالک کی شرکت کے ساتھ 8 ممالک کے…
بنگلہ دیش میں انقلاب لانے والے طلبہ
بنگلہ دیش میں گزشتہ سال حکومت کے خاتمے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے طلبہ نے ایک نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا ہے، جو آئندہ متوقع انتخابات سے قبل ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں ایک…