بچوں کی دل کی بیماری کا مفت علاج: چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام 35

ہر سال کتنے ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں؟

لاہور( ڈیلی پرل ویو ) — Child Heart Disease Pakistan: بچوں کی دل کی بیماری: ہر سال کتنے ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان بھر سے آنیوالے 10 ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکرکیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری کے تحت سب زیادہ خیبر پختونخوا کے 425 بچوں کی مفت ہارٹ سرجری کی گئی۔آزاد جموں و کشمیر کے 250،فیڈرل کے 107،گلگت بلتستان کے 34،بلوچستان کے 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی بھی فری ہارٹ سرجری کی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا بھی افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئی سی یو کا دورہ کیا اورزیر علاج بچوں کی تیمارداری اوراظہار شفقت کیا۔وزیراعلیٰ کی چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 10 ہزار سرجری مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں شرکت کی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز تقریب میں مریض بچوں اور ان کے درمیان بیٹھ گئیں وزیر اعلیٰ نے ہارٹ سرجری کے مریض بچوں سے اظہار شفقت کیا۔

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام تحت اب تک 10331 بچوں کی سرجری ہوچکی ہے۔

وائس چانسلر مسعود صادق نے وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر بریفنگ دی۔ ہر سال 50 ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، 25ہزار کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔

بچوں کی دل کی بیماری کا مفت علاج

وزیراعلیٰ مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں کارڈیک سرجن کی تعداد 12،کارڈیک فزیشن 34 تک بڑھا دی۔ وزیراعلیٰ ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 800 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 200 بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر خصوصی معلوماتی فلم بھی دکھائی گئی لاہور( ڈیلی پرل ویو ) ہر سال کتنے ہزار بچے دل کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان بھر سے آنیوالے 10 ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکرکیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری کے تحت سب زیادہ خیبر پختونخوا کے 425 بچوں کی مفت ہارٹ سرجری کی گئی۔آزاد جموں و کشمیر کے 250،فیڈرل کے 107،گلگت بلتستان کے 34،بلوچستان کے 28 اور سندھ کے 27 بچوں کی بھی فری ہارٹ سرجری کی گئی۔ بچوں کی 425 ہزار سے زائد بچوں کی مفت سرجری پر اظہار تشکرکیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری کے تحت سب زیادہ خیبر پختونخوا کے 10 تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان بھر سے آنیوالے بچوں کی بھی فری ہارٹ سرجری کی گئی۔ 27 اور سندھ کے 28 ،بلوچستان کے 34 ،گلگت بلتستان کے 107 ،فیڈرل کے 250 مفت ہارٹ سرجری کی گئی۔آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال کے نئے آئی سی یو کا بھی افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے آئی سی یو کا دورہ کیا اورزیر علاج بچوں کی تیمارداری اوراظہار شفقت کیا۔وزیراعلیٰ کی چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے ہزار سرجری مکمل ہونے پر خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ 10 تحت وزیراعلیٰ مریم نواز تقریب میں مریض بچوں اور ان کے درمیان بیٹھ گئیں وزیر اعلیٰ نے ہارٹ سرجری کے مریض بچوں سے اظہار شفقت کیا۔ صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام بچوں کی سرجری ہوچکی ہے۔ 10331 تحت اب تک وائس چانسلر مسعود صادق نے وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر بریفنگ دی۔ ہر سال وزیراعلیٰ مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں کارڈیک سرجن کی تعداد 12،کارڈیک فزیشن 34 تک بڑھا دی۔ وزیراعلیٰ ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 800 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 200 بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر خصوصی معلوماتی فلم بھی دکھائی گئی بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔ 200 کوکلیر ٹرانسپلانٹ اور 800 تک بڑھا دی۔ وزیراعلیٰ ٹرانسپلانٹ کارڈ سے 34 ،کارڈیک فزیشن 12 وزیراعلیٰ مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں کارڈیک سرجن کی تعداد وزیراعلی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام پر خصوصی معلوماتی فلم بھی دکھائی گئی

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کا علاج پوری ذمہ داری سے کروایا جا رہا ہے: طارق فضل چودھری

Child Heart Disease Pakistan: Free Surgery Program

Child heart disease in Pakistan affects thousands of families every year. Officials say around 50,000 children are born with congenital heart defects annually, while 25,000 need urgent surgery. The Child Heart Disease Pakistan initiative brings hope to these families through free treatment.

Chief Minister Maryam Nawaz inaugurated a new ICU at the Children’s Hospital Lahore and met young patients. Under this Child Heart Disease Pakistan program, over 10,000 free heart surgeries have been completed. She also raised cardiac surgeons from 12 to 34 and added 800 cochlear and 200 bone marrow transplants. Follow health updates on Daily Pearl View.

Doctors stress that early diagnosis is vital for treating child heart disease. For global guidance on congenital heart defects, visit WHO. Read more health stories on Daily Pearl View.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں