اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) — iPhone manufacturing Pakistan: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل (Apple) نے پاکستان میں آئی فونز کی تیاری شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ پیشرفت حکومت کی جانب سے مجوزہ ‘موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک’ میں مراعات دینے کے بعد سامنے آئی ہے۔
انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (EDB) کے سی ای او حماد علی منصور کے مطابق ایپل نے تین بنیادی شرائط رکھی ہیں جنہیں نئی پالیسی میں شامل کر لیا گیا ہے، رعایتی نرخوں پر زمین کی فراہمی، 8 فیصد پرفارمنس انسینٹو (موجودہ مینوفیکچررز کو 6 فیصد مل رہا ہے)۔ دو سے تین سال پرانے آئی فونز کی مرمت (Refurbishing) کی اجازت۔
ایپل پرانے آئی فونز کو پاکستان میں ٹھیک کر کے دوبارہ برآمد کرے گا، جس سے پہلے سال 100 ملین ڈالر زرمبادلہ ملنے کی توقع ہے۔ حکومت کا ہدف ہے کہ پہلے سال موبائل فونز میں مقامی پرزہ جات کا استعمال 12 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد اور پھر 50 فیصد تک لے جایا جائے۔ حکومت 1 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے فونز پر 6 فیصد تک ایکسپورٹ لیوی عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس سے حاصل ہونے والے 62 ارب روپے ٹیکنالوجی کی مقامی تیاری میں استعمال کیے جائیں گے۔ 50 سے 60 ہزار روپے والے فونز پر کوئی لیوی نہیں ہوگی۔
iPhone Manufacturing Pakistan: Key Details
The iPhone manufacturing Pakistan plan is expected to create thousands of new jobs and attract further foreign investment in the country’s technology sector. According to officials, local assembly will begin once the new mobile manufacturing policy is formally approved.
Under the proposed framework, companies like Apple will receive land at concessional rates along with performance-based incentives. Experts say the move could transform Pakistan into a regional hub for smartphone production. Read more business news on Daily Pearl View.
The refurbishing of older iPhones in Pakistan is another major element of the deal. Refurbished devices will be re-exported, generating valuable foreign exchange. For official product information, visit Apple. Stay updated with the latest technology stories on Daily Pearl View.
مظفرآباد: 16.7°C، صاف | روزنامہ پرل ویو