Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 47 خبریں موجود ہیں

حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے مستحق مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کی منظوری

ڈیلی پرل ویو، مظفرآباد (پریس ریلیز)محکمہ زکوٰۃ و عشر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ریاست کے نادار اور غریب افراد کو بیرون آزاد کشمیر (پاکستان) علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جا…

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نےملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مختلف وفود کی ملاقاتیں

ڈیلی پرل ویو، مظفرآباد (نامہ نگار)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے یونین کونسل کس چناتر سے راسب لطیف چھورا، چوہدری نصیر احمد ٹھیکیدار، چوہدری افسر رحیم، ڈاکٹر چوہدری طاہر اور چوہدری طاہر ایوب نے ملاقات کی۔ دریں اثناء…

کوٹلی میں خواتین کے لیے سول ڈیفنس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو.ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس آزاد کشمیر کیپٹن(ر)ابرار اعظم کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس کوٹلی سردار تعظیم اخترخان کی نگرانی میں لیڈی چیف انسٹرکٹر کوٹلی صوبیہ صدیق،انسٹرکٹر اکرام ربانی،کمانڈر اخلاق حسین شاہ معہ ٹیم نے بی۔ٹی ایم…

مٹن مارکیٹ مظفرآباد میں گراں فروشی گوشت فروخت کرنے کی بنا پر چھ قصابوں گرفتار

ڈیلی پرل ویو.افسر مال حماد بشیر نے ہمراہ پولیس نفری گراں فروشی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پرائس لسٹ سے زائد قیمت پر مٹن مارکیٹ مظفرآباد میں گوشت فروخت کرنے کی بنا پر چھ قصابوں کو گرفتار کر لیا۔ گراں…

طالبہ تشدد کیس، صدر معلمہ معطل مزید جانیئے

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)محکمہ تعلیم سکولز کی مس کنڈکٹ کے مرتکب افسران کیخلاف سخت کارروائی جاری۔۔ کمسن طالبہ پر تشدد کرنے والی صدر معلمہ معطل، انکوائری کا حکم گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھوٹھہ مظفرآباد کی صدر معلمہ نائلہ مغل جماعت…

پونچھ ضلع کے مینڈھر سب ڈویژن کے گاوں کلابن کھتاں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ

ڈیلی پرل ویو.مینڈھر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 7 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے اور ایک مسجد بھی شہید ہوگئی ۔ اس افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا ہے۔موقعۂ واردات کا دورہ…

مظفرآباد ایل پی جی پرائیویٹ لمیٹڈ پلانٹ نے پریس ریلیز جاری کردی

(ڈیلی پرل ویو )پریس ریلیز:مظفرآباد LPG اور گیس ڈیلرز کے نمائندوں کے درمیان ایک آڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے،اس سلسلہ میں تحریر ھیکہ مظفرآباد LPG نے مورخہ 01/09/25 تک ظلعی انتظامیہ خصوصاً ADCG صاحب کی ہدایت کی روشنی…

فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفراباد میں پاکستان کے پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح

ڈیلی پرل ویو.ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمراحمد شاہ نے فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفراباد میں پاکستان کے پہلے ویمن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم کی کوارڈینیٹر محترمہ آسیہ اندرابی، سیکرٹری…

ٹماٹروں کی مہنگی فروخت پر چھاپہ، 47 ہزار روپے جرمانہ، 6 تاجر گرفتار

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر نائب تحصیلدار مظفرآباد میر گلفراز خان تھانہ صدر پولیس کے ہمراہ سبزی منڈی مظفرآباد پہنچ گئے۔70روپے فی کلو زاہد نرخ پر فروخت پر تاجروں کو 47ہزار روپے جرمانہ…

12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کے انتظامات کا جائزہ، سیرت کمیٹی کا اجلاس منعقد

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) 12 ربیع الاول کے موقع پر ریلی اور جلوس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے مرکزی سیرت کمیٹی کا اہم اجلاس صدر کمیٹی عتیق احمد کیانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں…