Month: اکتوبر 2025
محکمہ صحت میرپور اور مسلم ہینڈز کا ڈینگی کے خاتمے کے لیے اشتراک، انسدادِ ڈینگی مہم تیز
ڈیلی پرل ویو،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپور میں محکمہ صحت عامہ میرپور اور مسلم ہینڈز کے تعاون سے انسداد ڈینگی وائرس کے سلسلہ میں ادویات کی فراہمی کی تقریب ہوئی۔جس میں ادویات ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر ندیم فضل داد کے…
لانگلہ میں محکمہ جنگلات جہلم ویلی کا آگاہی سیمینار، جنگلات کی افادیت اور آگ سے ہونے والے نقصانات پر زور
چناری (ڈیلی پرل ویو)محکمہ جنگلات تجدید ڈویژن جہلم ویلی کے زیر اہتمام یونین کونسل لانگلہ میں جنگلات کی افادیت اور جنگلات کو آگ لگانے کے نقصانات کے موضوع پر ایک آگاہی سیمینار منعقد ہوا،جس میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر جہلم ویلی…
چناری میں ٹیوٹا ہائی ایس اور کار میں خوفناک تصادم، چار افراد زخمی
چناری (ڈیلی پرل ویو)ضلع جہلم ویلی کے علاقہ تراڑاں سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس اور کار کے درمیان گرمنڈا کے مقام پر تصادم چار افراد زخمی،حادثہ کے باعث مین روڈ دو گھنٹے تک بند،درجنوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں…
فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی مختلف علاقوں میں کارروائی، غیر معیاری اشیاء تلف، وئیر ہاؤس سیل
ڈیلی پرل ویو.فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی عیدگاہ، ماکڑی، چہلہ اور لوئر پلیٹ میں کارروائی، ہوٹلز، بیکریز، جنرل و کریانہ سٹورز، ملک شاپس اور ریفریشمنٹ سینٹرز پر اشیائے خوردونوش سمیت صفائی ستھرائی کے معیار کی چیکنگ۔ بدوں لائسنس و اجازت نامہ…
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام گاوں لیسوا میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
ڈیلی پرل ویو. پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام گاوں لیسوا میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں ماہر ڈاکٹرز نے تین سو چار مریضوں کا طبعی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ ڈاکٹرز…
جامعہ پونچھ راولا کوٹ، اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی زیر صدارت منعقد
ڈیلی پرل ویو.جامعہ پونچھ راولا کوٹ، اکیڈمک کونسل کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈینز، ڈائریکٹرز، سربراہانِ شعبہ جات اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں جامعہ کے…
گورنمنٹ کالج برائے طلبہ مظفرآباد میں اُردو شعبہ کے نو محققین کے مقالہ جات کی دفاعی تقریب منعقد
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)شعبہ اُردو کے فارغِ التحصیل نو محققین طلبہ حمزہ سعید، توحید مظفر اور محمد احسان کے مقالہ جات کی دفاعی تقریب گورنمنٹ کالج برائے طلبہ مظفرآباد کےکانفرنس ہال میں منعقد کی گئی۔ جامعہ کشمیر کے شعبہ اردو…
سردار عتیق احمد خان کا چمیاٹی کا دورہ مسلم کانفرنس ریاست کی وحدت اور تحریکِ آزادی کشمیر کی پہرہ دار ہے
دھیرکوٹ/چمیاٹی(ڈٰیلی پرل ویو)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان کا چمیاٹی کادورہ سردارعتیق احمدخان نے چمیاٹی پھلواڑی میں لطیف عباسی کی وفات پران کے اہلخانہ سے اطہار تعزیت اورلواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعاکی۔چمیاٹی میں کارکنان سے گفتگو…
دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو رائے شماری کے حق سے محروم نہیں رکھ سکتی”، خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ
باغ (ڈیلی پرل ویو) لبریشن لیگ کے مرکزی صدر خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ،مرکزی صدر مشن کشمیر ٹاسک فورس ماجد افسر نے حق خودارادیت کانفرنس اور بانی چیئرمین مشن کشمیر ٹاسک فورس کامران حمید بٹ مرحوم کی پہلی برسی کے موقع…
قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کا اسمبلی انٹرنز سے خطاب ’’پارلیمانی نظام میں اپوزیشن کا کردار جمہوریت کی بقاء کی ضمانت ہے‘‘
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) قانون ساز اسمبلی آزادجموں و کشمیر میں قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد نے پہلے انٹرن شپ پروگرام انٹرنز کے معلوماتی سیشن بعنوان پارلیمانی نظام حکومت میں اپوزیشن کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن…