admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد محکمہ برقیات، بجلی کے میٹروں پر بھی تین گنا منافع خوری، صارفین شدید متاثر

ڈیلی پرل ویو، مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ برقیات کی کارکردگی اور طریقہ کار پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمرز کی تنصیب کرتے وقت بجلی کی اصل کھپت اور صارفین کی تعداد کو مدنظر نہیں رکھا جاتا۔…

مظفرآباد غیر مجازافرادکے ذریعے پاسپورٹ فیس کی وصولی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار

ڈیلی پرل ویو. مظفرآباد . غیر مجازافرادکے ذریعے پاسپورٹ فیس کی وصولی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار۔ شناختی کارڈ کی کاپیوں کا غیر محفوظ استعمال، سیکیورٹی ادارے تشویش میں مبتلا،مظفرآباد میں پاسپورٹ فیس ایزی پیسہ کے ذریعے وصولی،:…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کرنے کی کوشش کریں گے: وزیر خزانہ

ڈیلی پرل ویو،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، پوری کوشش ہوگی کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ مزید کم کریں۔ نجی…

محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ڈیلی پرل ویو،محکمہ موسمیات نے 24 اگست کو ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول 1447 ہجری کا آغاز 25 اگست بروز پیر…

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور نمو بڑھ رہی ہے

ڈیلی پرل ویو،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور نمو بڑھ رہی ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کراچی میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور پاکستان بینک ایسوسی ایشن کی مشاورتی ورکشاپ…

راولاکوٹ وزیر قانون فہیم اختر ربانی کی عوام سے ملاقات جھگڑے میں بدل گئی مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،راولاکوٹ میں آزاد کشمیر کے وزیر سیاحت، قانون و انصاف سردار فہیم اختر ربانی کی اپنے حلقہ میں عوام سے ملاقات جھگڑے میں بدل گئی۔ منگریوٹ بلوچ کے مقام پر وزیر سیاحت کی آمد پر عوام اور گارڈز…

govt ajk

باغ میں سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

ڈیلی پرل ویو،آزادکشمیر کے ضلع باغ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلہ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے پیش نظر کیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے آج اور کل بند رکھے…

مظفرآباد: خواجہ فاروق احمد کا حکومت پر تنقید، متاثرہ علاقوں کے فوری دورے کا مطالبہ

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے حالیہ بارشوں اور جگہ جگہ کلاؤڈ برسٹ سے ہونے والی تباہ کاریوں،جانی نقصانات پر حکومت آزادکشمیر کی جانب سے مناسب فوری ریلیف پر مبنی اقدامات…

وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے انتخاب سے متعلق دائر آئینی رٹ پٹیشن کی فوری سماعت کی درخواست کو 21 اگست تک ملتوی

ڈیلی پرل ویو.سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے انتخاب سے متعلق دائر آئینی رٹ پٹیشن کی فوری سماعت کی درخواست کو 21 اگست تک ملتوی کر دیا۔ پیر کے روز دو رکنی بینچ جسٹس خواجہ محمد نسیم…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا پاک فوج کو خراج تحسین، دشمن کو دندان شکن جواب پر قوم کو فخر ہے

محکمہ صحت میں بھرتیوں کے معاملہ پر سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا سخت نوٹس

ڈیلی پرل ویو.محکمہ صحت میں بھرتیوں کے معاملہ پر سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا سخت نوٹس، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی جواد افضل کیانی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو فوری طور پر بطور ڈی ایچ…

supreme court ajk