dailypearlviewrkt
ڈگری تصدیق میں مسائل پر طلبہ شعبہ امتحانات سے رابطہ کریں،کنٹرولر جامعہ پونچھ
جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے کنٹرولر امتحانات کے دفتر سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ پونچھ کی سینیٹ کے فیصلے کی روشنی میں جامعہ کے نام میں ترمیم کر کے”یونیورسٹی آف پونچھ“ نام رکھا گیاہے۔قبل ازیں…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یکطرفہ اقدامات سلامتی کونسل قراردادوں کی نفی کرتے ہیں، ترجمان آزاد حکومت
)ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ بھارت 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ سے منظور حق خودارادیت سے متعلق قرارداد پر عملدرآمد کا وعدہ پورا کرے۔ بھارت کے حالیہ یکطرفہ اقدامات اقوام عالم سے…
شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی، بھارت کشمیریوں کی شناخت چھین نہیں سکتا، وزیر صحت
) ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے متعلق فیصلے کے خلاف ریاست گیر احتجاجی جلسہ 7 جنوری کو کوٹلی میں ہوگا جس میں کابینہ ممبران،اراکین اسمبلی،حریت قیادت،سیاسی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے۔ جلسہ کی تیاریوں…
آزادکشمیر کے مسائل پر قائم وفاق کی بین الوزارتی کمیٹی کا پہلا اجلاس، وزیر اعظم آزادکشمیر کی شرکت، اہم مسائل زیر غور
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور وفاقی وزیر دفاع جنرل(ر) انور حیدر علی نے بین الوزارتی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور وزیر قانون،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید،وزیر…
اسرائیلی حملوں میں شدت، مزید نفری تعینات، تازہ حملوں میں مزید 300 فلسطینی شہید
اسرائیل نے حملوں میں شدت لاتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف شدید بمباری میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ حماس سے جھڑپوں…
اسلام آباد میں کل جماعتی جموں کشمیر کانفرنس، بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کیخلاف قرارداد منظور
بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے 11 دسمبر کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے دیئے گئے متعصبانہ فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے اور مستقبل میں کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حوالے سے…
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی روک تھام کرائے، سردار عتیق
آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست اور ماورائے عدالت قتل کے دیگر واقعات کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں ضلع…
اسرائیلی حملوں میں مزید 200 فلسطینی شہید، غزہ میں امدادی سرگرمیوں میں مشکلات
غزہ کے رہائشی علاقوں پراسرائیلی ا فواج کے فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں جس کے بعد شہدا ء کی مجموعی تعداد 21…
بھارتی حکومت کی مقبوضہ کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی قابل مذمت ہے، پاکستان
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مارچ اور لاپتا افراد کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان میں موجود بیرونی سفارتخانوں اور مشن کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، بھارت…
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ،معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں،عالمی بینک
عالمی بینک نے پاکستان کے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار د ے دیا اور کہا کہ پاکستان میں معاشی ترقی پائیدارنہیں، معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے پڑوسی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے، پاکستان ماحولیاتی…