dailypearlviewrkt

اس کیٹا گری میں 474 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایف گولڈن جوبلی کی تقریب، پیپلز پارٹی نوجوانوں کیلئے سیاسی نرسری ہے، چوہدری یاسین

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ آج کا دن دو حوالوں سے تاریخ ساز دن ہے ایک طرف بانی پاکستان کا جنم دن ہے تو دوسری جانب ہم پی ایس ایف کی گولڈن…

پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام سیمینار بھارت کیخلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

راولاکوٹ (پرل نیوز) حق خودارادیت مہم کے سلسلے میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج میں سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ اور طالبات کی کثیر تعداد کی شرکت۔5 اگست 2019 کے بھارتی حکومت کے اقدامات اور 11…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی،پونچھ میں تین شہریوں کو دوران حراست شہید کر دیا گیا

جموں (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں تین کشمیریوں کو دوران حراست بہیمانہ تشدد کر کے شہید کر دیا۔راجوری اور پونچھ کے…

پونچھ میں آئس ،چرس ،شراب کی بڑے پیمانے پر فروخت ،نوجوان نسل تباہ

راولاکوٹ(پرل نیوز)چوکی پولیس ڈونگہ کی کارروائی ،احسان سکنہ تتری نوٹ سے چر س 220 گرام برآمد کرتے ہوئے گرفتار کر کے بند حوالات کر دیا۔عوام نے پولیس کارروائی پر ایک طرف اظہار مسرت کیا دوسری طرف اظہار تشویش کرتے ہوئے…

راولاکوٹ،بجلی کے غیر اعلانیہ کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ ،نظام زندگی بری طرح متاثر ،عوام سیخ پا

راولاکوٹ(پرل نیوز) راولاکوٹ میں ہر آدھ گھنٹے کے بعد طویل لوڈشیڈنگ کے بعد عوام عاجزآگئے ،محکمہ برقیات نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گزشتہ تین روز سے جاری رکھا ہوا ہے بدوں اطلاع کے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے…

سلامتی کونسل جنگ بندی کرنے میں پھر ناکام،اسرائیلی بربریت سے مزید 400فلسطینی شہید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ رکوانے میں ناکام ہوگئی ، اسرائیلی جارحیت بدستور جاری ہے،غزہ پراسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں مزید 400فلسطینی شہید اور734زخمی ہوگئے ہیں، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے…

بھارتی سپریم کورٹ کا غیر قانونی فیصلہ، آزادکشمیر و پاکستان کی بار ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس، معاملہ عالمی عدالت میں اٹھانے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، انصاف پسند اقوام بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ کو مسترد کر رہی ہیں، حکومت پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے غیر منصفانہ و متعصبانہ فیصلہ کو عالمی…

آزادکشمیر،سال 2023 میں سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا، پانی کے ذخائر کی کمی کا خدشہ

مظفر آباد (پرل نیوز) آزاد جموں و کشمیر میں سال 2023 کے دوران سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا رہا، طویل خشک سالی کی وجہ سے آئندہ سال پانی کے ذخائر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…

مقبوضہ کشمیر ، سرن کوٹ میں بھارتی فوجی ٹرک پر نا معلوم افراد کا حملہ، 5 اہلکار ہلاک

سری نگر(ویب نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔…

ججز اور وکلاء ایک فیملی کی مانند، خواتین کا شعبہ وکالت میں آنا خوش آئند ہے، چیف جسٹس

میرپور (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں عدلیہ اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے، بینچ اور بار لازم و ملزوم ہیں،وکلاء ہی عدلیہ…