اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 873 خبریں موجود ہیں

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا لاہور گیریژن دورہ

(ڈیلی پرل ویو) فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے لیے پوری طرح ثابت قدم ہیں۔ پاک فوج کے…

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیلی پرل ویو،لاہور ( نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔گندم مہنگی ہونے پرپسائی روک دی ، سستا آٹا فروخت نہیں کر سکتے۔ فلارز ملز نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق…

مشیر وزیر اعظم برائے صنعت و حرفت سردار فہد یعقوب سےسابق صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری جاوید اقبال کی ملاقات

ڈیلی پرل ویو،مشیر وزیر اعظم برائے صنعت و حرفت سردار فہد یعقوب سےسابق صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری جاوید اقبال نے ملاقات کی۔ اس موقع پرسیکرٹری انڈسٹریز چوہدری عبدالرحمن ، ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹرزیز راجہ جاوید انور ،…

آزاد کشمیر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور موٹر ٹیکس کی آن لائن ادائیگی کا جدید نظام متعارف

ڈیلی پرل ویو،کمشنرایکسائز آزاد کشمیرکی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور موٹر ٹیکس کی ادائیگی کا جدید آن لائن کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔ اس نظام کے تحت گاڑیوں…

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر چوہدری رفیق نئیر سے ترجمان وزیراعظم شوکت جاوید میر کی ملاقات، حکومتی کارکردگی مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پر اتفاق

ڈیلی پرل ویو،حکومت آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات اوقاف و مذہبی امور چوہدری رفیق نئیر سے ترجمان وزیراعظم پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت جاوید میر کی تفصیلی ملاقات وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت…

سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس مبارک 2026 کے انتظامات و سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے اہم اجلاس

ڈیلی پرل ویو،ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی کی زیر صدارت سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس مبارک (13تا 21جنوری 2026) کی تقاریب کے دوران انتظامات اور سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کیلئے دفتر ناظم اعلیٰ اوقاف احاطہ دربار…

اوورسیز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، مسائل حل کیلئے کمیٹی قائم کی جائیگی، وزیراعظم

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد :وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اوورسیز کشمیری کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں اوورسیز کشمیری کانفرنس کے اغراض و مقاصد، کانفرنس کے…

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجود اینٹی ہراسمینٹ سیل نے اپنا کام شروع کر دیا

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجود اینٹی ہراسمینٹ سیل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سیل کا مقصد خواتین کے مسائل اور ہراسمینٹ کے واقعات کا فوری ازالہ کرنا اور متاثرہ خواتین کو…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر…

مظفرآباد:قیمتی لکڑ سمگلنگ کا منصوبہ ناکام

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)ناظم اعلٰی جنگلات علاقائی ملک اسد محمود اور ناظم جنگلات میر نصیر کی ہدایات پر فارسٹ گارڈ مظہر شاہ ٹیم کے ہمراہ ٹمبر مافیا کے خلاف متحرک ہوگئے، با خبر ذرائع کی اطلاع پر چھاپہ مار ڈویژن کے…