اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 150 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد: وزیر اعظم ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس جاری

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد میں وزیر اعظم ہاؤس کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) جاری ہے، جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی، مذہبی اور سماجی قیادت کی بڑی تعداد شریک ہے۔ کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز…

مظفرآباد میں نئی تحصیل “تحصیل گڑھی دوپٹہ” کے قیام کی منظوری

ڈیلی پرل ویو،آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے بورڈ آف ریونیو نے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سب ڈویژن مظفرآباد میں نئی تحصیل کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ بورڈ آف…

سال 2026 میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاجِ کرام کے حتمی اعداد و شمار جاری

ڈیلی پرل ویو،رپورٹ کے مطابق سال 2026 میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاجِ کرام کے حتمی اعداد و شمار سامنے آئے ہیں جس میں نقشوں کی مدد سے تفصیلی درجہ بندی شیئر…

بیرونِ ملک روزگار اور شہریوں کے سفر سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرونِ ملک سفری پابندیوں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں نام شامل کرنے سے متعلق ایک نہایت اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن

ڈیلی پرل ویو،سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ…

مغربی بنگال کی بی جے پی حکومت لوگوں کو ‘وندے ماترم’گانے پر مجبور نہیں کرسکتی، جماعت اسلامی ہند مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،نئی دلی: جماعت اسلامی ہند نے مغربی بنگال کی بی جے پی حکومت کی طرف سے مدارس میں ”وندے ماترم ”کو لازمی قرار دینے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حکومت کو یہ…

خواجہ فاروق احمد کی دیوان غلام محی الدین کی گرفتاری کی مذمت

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق احمد نے آزاد کشمیر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی دیوان غلام محی الدین کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم افراد اور پنجاب…

جنگلات قومی دولت ہیں جنگلات کو آگ سے بچانے کے لئے محکمہ جنگلات اپنے تمام وسائل بروکار لائے رہی ہے،وزیر جنگلات آزاد کشمیرسردار جاویدایوب

ڈیلی پرل ویو،وزیر جنگلات آزاد کشمیرسردار جاویدایوب خان نے کہا ہے کہ جنگلات قومی دولت ہیں جنگلات کو آگ سے بچانے کے لئے محکمہ جنگلات اپنے تمام وسائل بروکار لائے رہی ہے پوری دنیا میں گرین رقبہ ختم ہونے کی…

مودی کی ایما پر ’’را‘‘ نظریاتی طور پر آزاد کشمیر میں داخل ہو چکی ہے، راجہ فاروق حیدر

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و پارلیمانی لیڈر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایما پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نظریاتی طور پر آزاد کشمیر میں داخل ہو چکی ہے…

سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا المصطفیٰ کمپلیکس کا دورہ، فلاحی خدمات کو سراہا

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے المصطفیٰ کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عتیق احمد کیانی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر سماجی و سیاسی رہنما بشیراللہ خان انقلابی بھی ان کے ہمراہ…