اہم خبریں
اسلام آباد کی اہم شاہراہوں کی ہنگامی تزئین و آرائش شروع
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وفاقی حکومت نے پی اے ایف ایئر بیس نور خان سے اولڈ ایئرپورٹ، ایکسپریس وے، کورال چوک تا فیض آباد، مری روڈ تا جناح اسکوائر، شاہراہِ دستور اور وزیرِ اعظم ہاؤس تک اہم شاہراہوں کی…
دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا، پاک فضائیہ نےتاریخ رقم کی:ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
ایبٹ آباد( ڈیلی پرل ویو) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے گزشتہ برس مئی میں’’ آپریشن بنیان المرصوص‘‘ میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ…
شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ
انطالیہ (ڈیلی پرل ویو) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورۂ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک…
پاکستان سمیت 10 ممالک سے حج فلائٹ آپریشن کا آغاز
ریاض (ڈیلی پرل ویو) سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن کے شروع ہوتے ہی دس ممالک سے روڈ ٹو مکہ پروگرام کے انہی کے ممالک میں سعودی ایمیگریشن پروسیس کے تحت لاکھوں عازمین حج کو سفری…
سیکرٹری صحت عامہ حکومت آزاد جموں و کشمیر بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو نے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ کیا
ڈیلی پرل ویو،سیکرٹری صحت عامہ حکومت آزاد جموں و کشمیر بریگیڈیئر عامر رضا ٹیپو نے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور کا دورہ کیا۔ ہسپتال آمد پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ معزز مہمان کا…
تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما راجہ حیدر خان کی برسی کل 20اپریل کو منائی جائیگی
مظفرآباد( ڈیلی پرل ویو)بطل حریت راجہ حیدر خان کی برسی 20 اپریل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی یہ یادگار تقریب حیدر میموریل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہوگی۔تقریب کے…
ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سردار فیصل مغل کے احکامات کی روشنی میں تحصیل انتظامیہ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی
چناری (ڈیلی پرل ویو)ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم ویلی سردار فیصل مغل کے احکامات کی روشنی میں تحصیل انتظامیہ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات مسمار کر دیں۔تفصیلات کے مطابق نائب تحصیلدار ہٹیاں بالا…
اسسٹنٹ کمشنر مظفراباد حماد بشیر نے ہمراہ پولیس نفری شہر بھر سے ویپ اور الیکٹرک سگریٹس کی بڑی تعداد ضبط کر لی
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)اسسٹنٹ کمشنر مظفراباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ سٹی منظر حسین چغتائی،اے ایس آئی محمد اقبال ونفری نے شہر بھر سے ویپ اور الیکٹرک سگریٹس کی بڑی تعداد ضبط کر لی۔اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد کی جانب…
زیرو پوائنٹ مظفرآباد کے مقام پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ناکہ بندی معیاری دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری ٹیسٹنگ کا عمل جاری
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)زیرو پوائنٹ مظفرآباد کے مقام پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ناکہ بندی،دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر لائے جانے والے دودھ کا جدید مشینری کے ذریعے ٹیسٹنگ کی اور سمپل حاصل کیے۔ترجمان فوڈ…
آئل کمپنیز کا ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں پر تحفظات اور 128 ارب روپے کے بقایا جات پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ نیوز کے مطابق…