اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 150 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر میں ڈویژنل سطح پر کالجز آف ٹیکنالوجیز کے قیام کی منظوری دیدی گئی

ڈیلی پرل ویو،آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے فنی و تکنیکی تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) میں ڈویژنل…

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟

ڈیلی پرل ویو.آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مصنوعی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ شہر میں اس وقت خود ساختہ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، جہاں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت چھلانگ لگا کر 6 ہزار…

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ترقیاتی جائزہ اجلاس

ڈیلی پرل ویو،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ترقیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان سے سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبہ جات کے خلاف سو فی صد…

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دیولیاں پنجگراں میں فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی

ڈیلی پرل ویو،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دیولیاں پنجگراں میں فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی۔ کارروائی کے دوران مختلف گاڑیوں میں موجود اشیائے خورونوش کا تفصیلی معائنہ…

مظفرآباد دولائی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے والی شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے ہیوی مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری

ڈیلی پرل ویو،کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر نے کہا ہے کہ دولائی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہونے والی شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے انتظامیہ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو فوری اور مؤثر اقدامات کی…

ہائیکورٹ کے برطرف جج طارق محمود جہانگیری نے بلاسود قرض کی رقم واپس کردی

اسلام آباد (ڈیلی دومیل نیوز) ہائی کورٹ کے برطرف جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گھر کی تعمیر کے لیے لیا گیا بلا سود قرض واپس کر دیا ہے۔ نیوز کے مطابق انہوں نے قرض کی بقیہ رقم 3 کروڑ…

اگر عمران خان کے بیٹے ملک کے خلاف بات کریں گے تو ہم سپورٹ نہیں کریں گے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے، اگر عمران خان کے بیٹے پاکستان کے خلاف بات کریں گے تو ہم سپورٹ نہیں کریں گے۔ میڈیا…

بجلی قیمت میں ایک ماہ کے لیے ایک روپیہ 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان مزید جانیئے

اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو) بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ہیڈ…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کا عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موثرکارروائی کا آغاز کر دیا

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو )ایم بی فوڈ(مانی برادرز) کے سنیکس اور شمیم لیاقت فوڈز اینڈ بیوریجز کے مصالحہ جات غیر معیاری قرار، مال ضبط،فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جرمانہ عائد آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ…

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

مظفرآباد ، ڈیلی پرل ویو،وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیر تعلیم اسکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن…