اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

ضلع جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

چناری(ڈیلی پرل ویو)ضلع جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سید ظہور نقوی،سید فائز گیلانی اور دیگر کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس…

معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع نیلم کے چار بڑے بازاروں میں سستی منڈیاں قائم

ڈیلی پرل ویو،ڈپٹی کمشنر چوہدری اقبال حسن نے کہا ہے کہ ماہِ صیام میں روزہ داروں کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلع نیلم کے چار بڑے بازاروں میں سستی منڈیاں قائم کر دی…

کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منعقد

ڈیلی پرل ویو،کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر منیر کی زیر صدارت ریجنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر 5اے کے بریگیڈ، ڈی آئی جی ریجن مظفرآباد، میئر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد، تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس…

اللہ پاک کا شکر ہے کہ جس نے عوامی خدمت کا موقع دیا وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

ڈیلی پرل ویو،آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ جس نے عوامی خدمت کا موقع دیا،پاکستان ایک مشکل وقت میں ہے مگر ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے،ضرب…

کوہالہ معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کوہالہ انٹری پرموثر نگرانی کا عمل جاری

کوہالہ (ڈیلی پرل ویو)معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا کوہالہ انٹری پر ناکہ۔اندرون شہر ترسیل ہونے والی اشیائے خوردونوش کی موثر نگرانی کا عمل جاری۔کوہالہ انٹری پوائنٹ پر دوران پڑتال فوڈ ڈیلیوری گاڑیوں میں…

سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ آزاد کشمیر خالد محمود مرزا 30 سالہ سروس مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

ڈیلی پرل ویو،سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خالد محمود مرزا 30 سالہ شاندار سروس مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے۔ چیف سیکرٹری، سیکرٹریز حکومت ودیگر کا انکی خدمات کو خراج تحسین۔خالد محمود مرزا نے…

حساس علاقائی صورتحال کے پیش نظر تمام اضلاع میں ہائی الرٹ نافذ کر دی گئی ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم

ڈیلی پرل ویو،ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی ہدایات پرموجودہ علاقائی و سرحدی بالخصوص پاکستان افغانستان کشیدگی اور لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں کی حساسیت کے تناظر میں سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر تمام اضلاع میں…

وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے وزیر خوراک، ٹیوٹا وکے ڈی اے آزادکشمیر جاوید اقبال بڈھانوی کی ملاقات

وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے وزیر خوراک، ٹیوٹا وکے ڈی اے آزادکشمیر جاوید اقبال بڈھانوی کی ملاقات۔ملاقات میں آزاد کشمیر کے عوام کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل، مہاجرین جموں و کشمیر کی فلاح و…

مظفرآباد: پٹرول پمپس کی انسپکشن، اوگرا ریٹ اور ناپ تول کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)حسب ہدایت ڈپٹی کمشنر منیراحمد قریشی انسپکٹر اوزان و پیمائش نے مظفرآباد شہر میں واقع ایریا رشیدآباد،دھنی سیداں جہلم ویلی رورڈ پر نصب پٹرول پمپس کی انسپکشن کی اوگرہ ریٹ پر مکمل عمل درآمد اور ڈیزل پٹرول…

حالیہ ملکی صورتحال اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر ضلع میرپور میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ

ڈیلی پرل ویو،حالیہ ملکی صورتحال اور ممکنہ خدشات کے پیش نظر ضلع میرپور میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے،اہم سرکاری تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے،امن وا مان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، ضلع کے انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کے فول پروف…