اہم خبریں
یکم تا 10 اپریل تک طوفانی بارشیں، تیز ہوائیں، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
راولاکوٹ(ڈیلی پرل ویو)محکمہ موسمیات اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریاست بھر کیلئے موسمی ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزی کے مطابق یکم اپریل تا 10 اپریل 2026 کے دوران پونچھ ڈویژن میں وقفے وقفے سے بارش، تیز ہوائیں،…
ہلاں بالا میں نامعلوم افراد نے غریب خاندان کا گھر جلا دیا
ڈیلی پرل ویو،خورشید آباد : تحصیل خورشید آباد کی یونین کونسل ہلاں کے گاؤں ہلاں بالا میں گزشتہ رات ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم شر پسند عناصر نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک…
سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مشکلات میں اضافہ مزید جانیئے
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم ومرکزی رہنما سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا، تاج ریزیڈینشیا کے نام سے سوسائٹی میں بڑے گھپلے سامنے آگئے ۔ سابق وزیراعظم و مرکزی رہنما پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان ایک اور مشکل…
حکومت کا یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
لاہور(ڈیلی پرل ویو ) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے اور تعلیمی ادارے ہفتے میں…
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم…
کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو سرسبز جنگل اور سولر پارک میں بدلا جارہا ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور( ڈیلی پرل ویو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زیروویسٹ ڈے پر ہر شہری کو پلاسٹک کے استعمال کو ترک کرنے کی خصوصی اپیل کی ہے۔وزیراعلیٰ نے زیروویسٹ کے عالمی دن پر عوامی سطح پر کچرے کے خاتمے کیلئے اقدامات…
انجینئرز کے لیے بڑی خوشخبری!آپ ماہانہ 50 ہزار وظیفہ کے اہل ہیں؟
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو): پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے ملک بھر کے نوجوان انجینئرز کے لیے اپنے اہم ’گریجویٹ انجینئر ٹرینی (GET) پروگرام‘ کے دوسرے بیچ کی قرعہ اندازی مکمل کر لی ہے۔ اس پروگرام کے تحت منتخب ہونے…
مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کودنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر دیا
ڈیلی پرل ویو،سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت نے علاقے کودنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سول…
ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ نیلم نے جماعت پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان کر دیا مزید جانیئے
آٹھمقام (ڈیلی پرل ویو): ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ نیلم نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے جماعت پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ نتائج کے اعلان کے لیے منعقدہ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد…
بڈگام سے پکار: ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب! مقبوضہ کشمیر آپ کا منتظر ہے، کشمیری شہری
ڈیلی پرل ویو،سری نگر/بڈگام : مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے اور بدترین مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے دلوں میں آزادی کی تڑپ اور پاکستان کے سپاہ سالار سے وابستگی کم نہ ہو سکی۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…