اہم خبریں
نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)نیلم جہلم پراجیکٹ میں نالہ جندر بہنڑ میں نئی بنائی جانی والی سڑک ناقص حکمت عملی کے تحت کروڑوں روپے کھو کھبل جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ سڑک کا سروے ہی درست نہیں ہے۔ نالہ جندر بہنڑ…
نظام ایک آئین قانون کے تحت اگر چلتا رہے تو وہ معاشرہ ترقی کامیابی حاصل کرتا ہے خواجہ فاروق احمد
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینئر ایڈووکیٹ خواجہ فاروق احمد نے آزادکشمیر کی تمام بار ایسوسی ایشنز،بار کونسل اور قانون سے تعلق رکھنے والے تمام اداروں،شخصیات سے آزادکشمیر میں صدر کا انتخاب نہ ہونے پر ان کی…
ضلع باغ خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ منقعد
(ڈیلی پرل ویو)ضلع باغ کے نواحی علاقے چھتر نمبر 2 میں خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محکمہ زراعت باغ کے تعاون سے ایک روزہ کچن گارڈننگ تربیتی ورکشاپ براے خواتین منقعد ہوئی، تربیتی ورکشاپ کا مقصد گھریلو سطع…
جامعہ پونچھ راولاکوٹ: 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز 5 تا 7 مئی کو منعقد ہوگی؛ عالمی ماہرین، وائس چانسلرز اور وزراء شرکت کریں گے
ڈیلی پرل ویو،راولاکوٹ، 27 اپریل 2026: جامعہ پونچھ راولاکوٹ 5 تا 7 مئی 21ویں بین الاقوامی کانگریس برائے سوئل سائنسز (ICSS-2026) کی میزبانی کرنے جا رہی ہے، تقریب کا انعقاد سوئل سائنس سوسائٹی آف پاکستان کے اشتراک سے کیا جا…
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت
ڈیلی پرل ویو،وفاقی محتسب سیکرٹریٹ علاقائی دفتر مظفرآباد میں (NHA) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف دی جانے والی درخواست کی سماعت، کیس کی سماعت ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب آزادکشمیر منصور قادر ڈار نے کی۔درخواست چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شوکت…
آزادکشمیر پولیس کو جدید خطوط پر استوار کررہے ہیں انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک
ڈیلی پرل ویو،انسپکٹر جنرل پولیس آزادجموں و کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا ہے کہ پولیس ریاست کا قیمتی اثاثہ ہے جس نے عوام کی جان ومال کی حفاظت،قانون و آئین کی بالادستی کے قیام اور خطہ سے…
سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے
کراچی (ڈیلی پرل ویو) رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 50 ہزار سے زائد خواتین فریضہ حج ادا کریں گی،سب سے زیادہ تعداد کا تعلق کراچی ریجن سے ہے۔ سما کےمطابق رواں سال سرکاری حج اسکیم میں 43.5 فیصد خواتین…
سولر پینلز کے لیے لائسنس کی لازمی شرط کی خبریں بے بنیاد
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) حکومت کی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے ان خبروں کو مکمل طور پر گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے…
فنڈز کی عدم فراہمی، چیئرمینز زکواۃ وعشر کمیٹیوں کا مستعفی ہونے کا فیصلہ مزید جانیئے
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) آزاد کشمیر کے تمام ضلعی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز نے سنگین صورتحال کے پیش نظر متفقہ طور پر استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر…
آزاد کشمی میں گریڈ 1 تا 15 کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلوں کے حوالے سے ہائی کورٹ کے اوپن میرٹ کے فیصلے کو بحال رکھا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تمام محکمہ…