اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 150 خبریں موجود ہیں

معرکہ حق “بنیان مرصوص” میں پاکستان کی شاندار فتح کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو:معرکہ حق “بنیان مرصوص” میں پاکستان کی شاندار فتح کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام مظفرآباد میں “بنیان مرصوص” ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں قائم مقام صدر…

معرکۂ حق میں دشمن کو شکست دی ،یہ صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی جیت تھی: بلاول

کراچی ( ڈیلی پرل ویو ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکۂ…

پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ مزید جانیئے

لاہور (ڈیلی پرل ویو) پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، نئے نصاب میں نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ…

تحریک آزادی کی پہلی شہید خاتون جلہ بانوکوان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے مختلف رہنماﺅں نے1990ءمیں شروع ہونے والی مسلح تحریک کی پہلی شہید خاتون جلہ بانوکو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔…

ناظم اعلیٰ محکمہ جنگلات کو دھمکیاں دینے کا معاملہ مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ جنگلات کے ناظم اعلیٰ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے واقعے پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ اس…

نئے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاریاں

ڈیلی پرل ویو،اسلام آباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے نئے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں تاجر برادری نے اپنی اہم بجٹ تجاویز حکومت کے ساتھ شیئر کر دی ہیں،…

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار عمر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد

پلندری (ڈیلی پرل ویو) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سردار عمر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی افسران کے علاوہ پاک فوج کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں…

مظفرآباد معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر یومِ تشکر کے سلسلے میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ڈیلی پرل ویو،معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر یومِ تشکر کے سلسلے میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نڑول اسٹیڈیم کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی پرچموں سے…

وزیراعظم آزاد کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور نے متاثرینِ منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا

ڈیلی پرل ویو: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم عوامی حکومت نے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متاثرینِ منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا۔ اس موقع…

پرائیویٹ حج سکیم 2026ءکے تحت حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز

لاہور ( ڈیلی پرل ویو ) پرائیویٹ حج سکیم 2026ءکے تحت حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پروازیں مسلسل روانہ ہو رہی ہیں جبکہ وقفے وقفے سے حجاج کرام کی سعودی عرب آمد…