اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) حکومت کی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے ان خبروں کو مکمل طور پر گمراہ کن قرار دے کر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی حکومت نے سولر صارفین کے لیے نیپرا (NEPRA) سے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ہے۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل