اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وفاقی حکومت نے پی اے ایف ایئر بیس نور خان سے اولڈ ایئرپورٹ، ایکسپریس وے، کورال چوک تا فیض آباد، مری روڈ تا جناح اسکوائر، شاہراہِ دستور اور وزیرِ اعظم ہاؤس تک اہم شاہراہوں کی ہنگامی بنیادوں پر تزئین و آرائش کا کام شروع کرا دیا ہے، جس کے تحت تقریباً 15 کلومیٹر طویل سڑکوں پر لین مارکنگ، کرب اسٹونز کی زرد و سیاہ رنگ سے ازسرنو پینٹنگ اور اطراف کی خوبصورتی کا کام تیزی سے جاری ہے۔یہ خبر ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ٘مذاکرات کا دوسرا اور حتمی مرحلہ متوقع ہے ۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل