اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 649 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد میں دیگ پکوائی کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے، کیٹرنگ سروسز نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں دیگ پکوائی کی قیمتوں کو اعتدال پر نہ لایا جا سکا۔ کیٹرنگ سروس مالکان نے من مانی قیمتوں کے ذریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا معمول بنا لیا۔ ضلعی…

مظفرآباد درزیوں نے قینچیوں کی دھار مزید تیز کر لی غریب عوام کی کھال ادھیڑنے کا سلسلہ طوالت اختیار کر گیا

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار)درزیوں نے قینچیوں کی دھار مزید تیز کر لی۔ غریب عوام کی کھال ادھیڑنے کا سلسلہ طوالت اختیار کر گیا۔ سوٹ سلائی کروانا ناممکن ہو کر رہ گیا۔ عوام الناس نے برینڈز کی جانب رخ کر لیا۔سلے…

رکشا بنانے والی کمپنی کی غلطی یا مقامی مکینک کی کارستانی؟ غریب ڈرائیور کا رکشا شارٹ سرکٹ سے جل کر خاکستر

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) رکشا بنانے والی کمپنی کی غلطی یا مقامی مکینک کی کارستانی،غریب شخص کا رکشا شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کا خاکستر۔جلہیاری (لوہار گلی) ایبٹ آباد روڈ پر نیلم سے تعلق رکھنے والے غریب ڈرائیور ساجد…

مظفرآباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے پانچ نکاتی پلان جاری

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) ضلع مظفرآباد میں بالآخر انتظامیہ اور پولیس کو سیکیورٹی و نیشنل ایکشن پلان کی یاد آ گئی۔ ایس ایس پی مظفرآباد سید ریاض حیدر بخاری کی قیادت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے لیے پانچ نکاتی…

آزاد کشمیر عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن ججز اور دو تحصیل قاضی تبدیل

ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد(نامہ نگار) محکمہ عدل و انصاف قضاء برانچ میں دو تحصیل قاضی ادھر سے ادھر کر دیے گئے جبکہ 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ وسیشن ججز کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت العالیہ آزاد جموں و…

محکمہ حسابات آزاد کشمیر میں نیا MPG سسٹم کامیابی سے نافذ، 95 فیصد ادائیگیاں مکمل

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) اکاؤنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شجاعت علی کاظمی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محکمہ حسابات آزاد جموں و کشمیر میں تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی کے لیے نیا MPG سسٹم…

govt ajk

محکمہ ہیلتھ آزاد کشمیر کے شعبہ سی ڈی سی کی شاندار کارکردگی، ملیریا و ڈینگی کے خلاف جنگ جیتنے میں کامیاب

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) محکمہ ہیلتھ آزاد کشمیر کے شعبہ سی ڈی سی کی شاندار کارکردگی، ملیریا و ڈینگی کے خلاف جنگ جیتنے میں کامیاب۔ ریاست بھر میں صرف پانچ نئے مریض سامنے آئے جبکہ 418 میں سے 389 کو…

آزاد کشمیر کے دارالحکومت کی سڑکوں، فٹ پاتھوں پر سے غیر قانونی تجاوزات رانگ پارکنگ کا خاتمہ نہ کیا جا سکا

مظفرآباد(نامہ نگار) آزاد کشمیر کے دارالحکومت کی سڑکوں، فٹ پاتھوں پر سے غیر قانونی تجاوزات رانگ پارکنگ کا خاتمہ نہ کیا جا سکا۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی کے دفتر کی ناک تلے اولڈ سیکرٹریٹ کا علاقہ سب پر…

سانحہ کارساز کی برسی 18 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،شوکت جاوید میر

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو،سیاسی امور کی چیئرپرسن محترمہ فریال تالپور کی یدایت پر سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی طویل جلاوطنی سے واپسی پر استقبال کیلئے آنے والے لاکھوں عوام کی عظیم…

کمشنر میرپور ڈویژن کا بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج کا دورہ، تعمیراتی معیار پر اطمینان کا اظہار

میرپور (نامہ نگار) ڈیلی پرل ویو.کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور کا تفصیلی دورہ کیا اور 5 ارب 8 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر نئی عمارت کے منصوبے کا…