اہم خبریں
شاہرائے نیلم پر چونگیوں کا جال، عوام و ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج
ڈیلی پرل ویو.پٹہکہ،عوام سے ٹیکس وصولی ضلع کونسل نے شاہرائے نیلم دیولیاں کے مقام پر چونگی نصب کر دی ٹرانسپورٹر عوام لٹنے لگے ہر آنے جانے والی گاڑی اور مال مویشی ادھر ادھر لیجانے پر بھاری ٹیکس وصول کیا جانے…
محکمہ صحت عامہ میرپور کی انسدادِ ڈینگی مہم جاری، شہریوں سے تعاون کی اپیل
ڈیلی پرل ویو.ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ندیم احمد فضلداد کی زیر نگرانی محکمہ صحت عامہ(متعدی آمراض) میرپور کے ورکرز مؤثر انداز میں اپنی خدمات سرانجام…
چیئرپرسن ویمن کمیشن ریحانہ خان کی ڈی آئی خان دہشت گرد حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر ویمن کمیشن کی چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…
مسلم کانفرنس کا 93واں یومِ تاسیس، سردار عتیق احمد خان کا خصوصی پیغام: جماعت کشمیریوں کے اتحاد و نظریے کی علامت ہے
مظفرآباد/راولپنڈی(ڈیلی پرل ویو)آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرسردار عتیق احمد خان نے جماعت کے تریانوے (93ویں) یومِ تاسیس کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مسلم…
نیلم پل واقعہ عوامی جائنٹ ایکشن کمیٹی کا عدالت سے رجوع، دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا مطالبہ
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) عوامی جائنٹ ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبر کو نیلم پل واقعے میں ملوث مبینہ حملہ آوروں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کی دفعات لگانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔حملے میں شہید اور زخمی ہونے…
مظفرآباد نیشنل ایم این سی ایچ پروگرام کے کنٹیجنٹ ملازمین کا حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد(نامہ نگار)نیشنل ایم این سی ایچ پروگرام کے کنٹیجنٹ ملازمین اور سی ایم ڈبلیو کو ایک سال کی تنخواہوں اور بلاجواز فراغت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کے لیے حکومت وقت کو ایک ہفتے کا ٹائم فریم دے…
شہراقتدار مظفرآباد کی سڑکوں کو پبلک ٹرانسپورٹرز، رکشہ ڈرائیوروں اور بائیکیا رائیڈرز نے انسانی جان ومال سے کھلواڑ کرنا وطیرہ بنا لیا
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار)شہراقتدار کی سڑکوں کو پبلک ٹرانسپورٹرز، رکشہ ڈرائیوروں اور بائیکیا رائیڈرز نے رن وے بناتے ہوئے انسانی جان ومال سے کھلواڑ کرنا وطیرہ بنا لیا۔آئے روز راہ گیروں سمیت سکولوں کے طلبا و طالبات کو نشانہ بنانے…
سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں برنالہ میں ناقص اور مضر صحت خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن
برنالہ(ڈیلی پرل ویو)سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری تحصیل برنالہ میں ناقص اور مضر صحت خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تحصیل برنالہ کے مختلف…
بھارت اورافغانستان کا کشمیربارے مشترکہ بیان بے بنیاد ہے پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیر
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو )پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیر کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے بھارت اورافغانستان کا کشمیربارے مشترکہ بیان بے بنیاد ہے،جموں وکشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک تنازعہ جو اقوام متحدہ کی سلامتی…
قائداعظم کا ویژن آج بھی قوم کی رہنمائی کے لیے مشعلِ راہ ہے،وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر سردار جاوید ایوب
کراچی (ڈیلی پرل ویو)وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر سردار جاوید ایوب اور سیاسی و سماجی رہنما راجہ دانیال نے مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر راجہ عارف خان نے مہمانوں کا گارڈ آف آنر کے…