اہم خبریں
یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان
کراچی (ڈیلی پرل ویو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام بینک لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…
سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب، ناروا سلوک پر مریم نواز کو احتجاجی خط
ڈیلی پرل ویو،پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران ناروا سلوک پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو سخت خط لکھ دیا۔ خط میں انہوں نے دورے کے دوران اختیار کیے گئے طرزِ عمل پر شدید احتجاج…
آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا
ڈیلی پرل ویو،پشاور: آئی بیکس، گرے گورال اور مارخور کے شکار کے حوالے سے وفاق اور خیبر پختونخوا میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے وائلڈ لائف حکام نے صوبائی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں وفاق کی…
اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بحال
ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں شروع کرے گا، جو 29 مارچ سے آپریٹ ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اے…
سماہنی میں پاک آرمی کی کاوشوں سےسڑکوں اور پل کے منصوبے منظور مزید جانیے
ڈیلی پرل ویو،سماہنی، ضلع بھمبر :پاکستان آرمی کی خصوصی کاوشوں سے سیزفائر لائن سماہنی ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں عوامی فلاح کا ایک بڑا ترقیاتی منصوبہ منظور ہو گیا ہے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 21 کلومیٹر کارپٹ سڑکوں…
نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی دیودار کی غیر قانونی کٹائی
ڈیلی پرل ویو: نیلم ویلی کے جنگلات میں قیمتی سبز دیودار کی غیر قانونی کٹائی جاری ہے اور چلہانہ کے مقام سے لکڑی سے بھرا ٹرک رات کے اندھیرے میں بغیر کسی چالان یا قانونی ثبوت کے مظفرآباد منتقل کیا…
نیلم میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ
نیلم (ڈیلی پرل ویو ): ضلع نیلم کے علاقے دوسٹ میں آتشزدگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے۔ اس اچانک پیش آنے والے واقعے نے…
مظفرآباد: دومیل پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد میں دومیل پل پر پیش آنے والے ایک نہایت حساس واقعے میں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہو کر دریائے جہلم میں چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں اور…
مہاجرین کی نشستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)حکومت پاکستان نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کر دیا ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے وزارت قانون و انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری، قانونی مشیر اور…
20کلو آٹے کا تھیلا 200روپے مہنگا
پشاور(ڈیلی پرل ویو)پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پشاور میں کچھ ہی دنوں میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو…