اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 649 خبریں موجود ہیں

ضلع پونچھ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہو گی، انتظامات مکمل

ڈیلی پرل ویو،راولاکوٹ(خصوصی رپورٹر) ضلع پونچھ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہو گی، انتظامات مکمل ضلع پونچھ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہو گی جو 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے انتظامات…

بھارت دوبارہ حملہ کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین

ڈیلی پرل ویو.وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے کہا ہے کہ بھارت نے دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، پوری کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،…

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھیں گے صدر آزاد کشمیر

ڈیلی پرل ویومظفرآباد . آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 20 سال قبل آج کے دن 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے قیامت خیز زلزلے نے مظفرآباد، باغ، پونچھ اور خیبر پختونخوا…

آفاتِ سماوی سے آگاہی کا قومی دن ایس ڈی ایم اے کی زیرِ صدارت اجلاس میں تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل

ڈیلی پرل ویو.8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلہ کی یاد کو سرکاری سطح پر منانے کے لیے حکومت کی جانب سے ”آفاتِ سماوی سے آگاہی کے قومی دن” کے موقع پر دعائیہ تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے ایک…

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

آزاد کشمیر کے وزیرِ اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے محفوظ رہنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کی واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں عوام، سیاسی…

کمشنر مظفرآباد کا یومِ شہدائے زلزلہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) — کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں 8 اکتوبر — یومِ شہدائے زلزلہ اور آفاتِ سماوی سے آگاہی کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات…

مظفرآباد اپر گوجرہ میں بارش نے ایک بار پھر تباہی مچا دی — گلیاں ملبے سے بھر گئیں، عوام بے یار و مددگار

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) گزشتہ رات سے شروع ہونے والی بارش نے اپر گوجرہ کے علاقے میں ایک بار پھر تباہی مچا دی۔ ویسٹرن بائی پاس سے ملحقہ گلیوں میں بارشی پانی کی وجہ سے بہہ کر آنے والا ملبہ…

ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ 13 اکتوبر سے نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں شروع ہوگی

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (اسپورٹس رپورٹر) — پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن مظفرآباد کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ 2025 کا آغاز 13 اکتوبر 2025 سے نڑول کرکٹ اسٹیڈیم مظفرآباد میں ہو رہا ہے۔چیمپئن…

قیامت خیز زلزلہ 2005 کی 20ویں برسی — آزاد کشمیر میں تعمیرِ نو کے 77 فیصد منصوبے مکمل، 44 ارب روپے مزید درکار

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (خصوصی رپورٹر) — سیکرٹری سیرا آزاد کشمیر خالد محمود مرزا نے قیامت خیز زلزلہ کی 20 ویں برسی کے موقع پر میڈیا نمائندگان کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آج سے انیس سال قبل 8 اکتوبر 2005ء…

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں نئے عدالتی سال 2025-26 کا آغاز

ڈیلی پرل ویو۔مظفرآباد (خصوصی رپورٹر) — سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں گرمائی تعطیلات کے اختتام پر نئے عدالتی سال 2025-26 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں چیف جسٹس…