اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، خوشحالی کا خواب لے کر آ رہے ہیں، نواز شریف

مری(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، ہم عوام کی خوشحالی کا خواب لے کرپھر آرہے ہیں۔ اپنے دور میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا…

آزادکشمیر میں قائم غیر قانونی پیٹرولیم ایجنسیز کو فی الفور بند کرنے کا حکم

مظفرآباد(پرل ویب) آزاد کشمیر حکومت نے آزادکشمیر میں قائم غیر قانونی پیٹرولیم ایجنسیز کو فی الفور بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔ناظم صنعت و تجارت (چیف انسپکٹر آتشگیر مادہ) کی ہدایت پر معاون ناظم صنعت و تجار ت راجہ…

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی جارحیت جاری،مزید 62فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز)جنگ بندی کامعاہدہ طے پانے کے باوجود صیہونی فورسزکی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ، جبالیہ میں شدید بمباری سے ایک ہی خاندان کے 52افراد جبکہ خان یونس میں بھی 10افرادشہید ہوگئے۔غزہ میں صیہونی…

بھارت پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پرل ویب) پاکستان نے کہا ہے کہ قابض فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی یہودی بستیاں مسئلہ فلسطین کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، انسانی امداد کی رسائی ممکن بنانے کیلئے غزہ میں جنگ بندی کا…

راولاکوٹ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہزاروں بچوں اور بچیوں کا تاریخ ساز غزہ مارچ

راولاکوٹ (پرل نیوز) ضلعی انتظامیہ راولاکوٹ کے زیر نگرانی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بچوں اور بچیوں کا تاریخ ساز غرہ مارج پونچھ ہوا ۔ جس میں ہزارروں کی تعددا میں بچوں وبچیوں نے جوش خروش سے شرکت…

مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان کشمیریوں کے شانہ بہ شانہ رہے گا ،انوار الحق

اسلام آباد(پرل ویب)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اورنگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے الگ الگ ملاقات کی ہے ۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں وزیراعظم آزاد جموں…

آزاد کشمیر میں موجودہ نظام نہیں چل سکتا ، واحد حل شفاف اور غیر جانبدار انتخابات ہیں،فاروق حیدر

مظفرآباد (پرل ویب) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے اختیارات اپنے پاس رکھنا دجالی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ، آزاد کشمیر میں موجودہ نظام موجودہ صورتحال میں نہیں چل سکتا…

سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ، آزادکشمیر میں روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سی ای او ہاشو گروپ مرتضیٰ ہاشوانی نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس موقع پر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ بھی موجود تھے۔…

ویمن یونیورسٹی باغ کے ملازمین کا تنخواہوںمیں اضافہ نہ ہونے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

باغ(پرل نیوز) ویمن یونیورسٹی باغ کے ملازمین کا تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف 30% اور 35% اضافہ کی عدم ادائیگی اور اے آر اے ڈی آر اے نہ دیے جانے کے خلاف فیکلٹی ممبران اور ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کے ملازمین نے یونیورسٹی…

انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، عوامی فنڈز پوری دیانتداری سے خرچ ہونگے، فیصل راٹھور

حویلی کہوٹہ (پرل نیوز) وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے تاچھان پختہ روڈ، نابن روڈ محلہ نسیم راٹھور،کلالی روڈ،کا سنگ بنیاد رکھا دیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا بہت جلد وزیراعظم…