اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

راولاکوٹ ، میئر میونسپل کارپوریشن کا شہر کا دورہ ،، ہوٹلز ، بیکرز پر چھاپے ، بھاری جرمانے

راولاکوٹ(پرل نیوز) مئیر میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ سردار عبدالنعیم خان نے گذشتہ روز شہر کا دورہ کیا، دورئے کے دوران صفاف ستھرئی، تجاوزت کے خلاف آپریشن کیاگیا، متعدد ہوٹلز، بیکرز پر چھاپے مارئے گئے اور بھاری جرمانے کیے گئے، دورئے کے…

بجلی مزید 3روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 40ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 3روپے 53پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا…

راولاکوٹ ،پوٹھی مکوالاں کا نوجوان سعد سرفراز قتل ،دو افراد گرفتار ،مزید گرفتاریوں کیلئے چھاپے جاری

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ کے نواحی گائوںپوٹھی مکوالاں کھڑا بٹ میں قتل کی لرز ا خیز واردات ،سعد سرفراز ولد محمد سرفراز کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ،نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ،آبائی گائوں میں…

ریاستی اخبارات کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (پرل نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاستی اخبارات کو اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور ادائیگیوں سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،میں خود قلم کار ہوں،قلم کاروں…

کا داعی، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، نگران وزیراعظم

رسالپور(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں،پاکستان کی مسلح افواج…

آزادکشمیر کابینہ میں ایک بار پھر توسیع، دو خواتین وزیر مقرر،53 رکنی ایوان میں وزراء کی تعداد 38 ہو گئی

مظفرآباد(پرل نیوز) آزادکشمیر کابینہ میں مزید توسیع کردی ۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی دو خواتین ممبران اسمبلی پروفیسر محترمہ تقدیس گیلانی اور محترمہ امتیاز نسیم کو وزیرحکومت مقرر کردیا۔ محکمہ سروسز کی کابینہ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری روکا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔زارا الرٹ ایپ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…

محکمہ ان لینڈ ریونیو میں جامع اصلاحاتی عمل کا آغاز عزم،ٹیکس اہداف کے حصول کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے کمشنرز نے ٹیکسز، اہداف کے حصول اور دیگر معاملات کے…

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے اسکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد(پرل نیوز) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا،…

بھارتی حکومت عدالتی قتل کے ذریعے کشمیریوں کی نسل کشی کرر ہی ہے، حریت کانفرنس

سری نگر(اے ایف بی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں آٹھ بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت…