اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

پی ایس سی کی سفارشات پر تعینات دس دسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کی تقریب حلف

مظفرآباد (پرل نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ویژن کے مطابق محکمہ تعلیم میں انقلابی اصلاحات کا تسلسل جاری رکھتے ہوے محکمہ تعلیم سکولز نے پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں دس کامیاب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسران…

کمشنر پونچھ کا ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ کا دورہ، مختلف شعبہ جات کا معائنہ

راولاکوٹ (پرل نیوز) کمشنر پونچھ ڈویژن سردارسہیل اعظم نے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ پونچھ راولاکوٹ کادورہ کیا اورمختلف شعبہ جات کامعائنہ کیا اس موقع پر انہوں نے کہاکہ موجودہ دورمیں میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا ۔سوشل ،پرنٹ والیکٹرانک…

وزیراعظم آزادکشمیرکل جماعتی کشمیررابطہ کونسل بحال اور فعال کریں، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد(پرل نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ اسرائیل گزشتہ سواہ ماہ سے مسلسل غزہ میںہسپتالوں مساجد ،بچوں اور خواتین کو نشانہ بناکر جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے،اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ…

آزادکشمیر کے تمام حلقہ جات میں مساوی ترقیاتی منصوبے فراہم کیے جائینگے، ترجمان حکومت

مظفرآباد (پرل نیوز) ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی زیر قیادت حکومت میرٹ اور انصاف کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی ہدایات…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، 25 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

اسلام آباد(پرل ویب)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کارروائی میں 6 نوجوان شہید، ڈرئون کی مدد سے مکان تباہ

سری نگر(پرل ویب) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے ۔بھارتی فوج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں5 اور ضلع راجوری میں ایک نوجوان…

آزادکشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کا نمبرات کی بجائے گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

میرپور (پرل نیوز) کنٹرولر امتحانات سکولز آزاد جموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ راجہ طلعت اسلم کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق IBCCاور PBCCکے فیصلے کے مطابق امتحان ثانوی فرسٹ اینول 2024سے گریڈنگ سسٹم و پاسنگ…

اسرائیل کا جنین کا ہسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، پناہ گزین کیمپوں پر حملوں میں مزید24 فلسطینی شہید

غزہ(پرل نیوز)اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا،جنین مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیل نے رات بھر غزہ پر حملے جاری رکھے،جبالیہ…

راولاکو ٹ،ایلمنٹری بورڈ کا فیس میں اضافہ، جماعت پنجم کی امتحانی فیس 1900 مقرر

راولاکو ٹ (پرل نیوز)ایلمنٹری بورڈ راولاکوٹ نے غریب بچوں سے پیسے بٹورنے کا نیا ڈھنگ شروع کر دیا، جماعت پنجم پرائیویٹ امیدوارکی امتحانی فیس 1900 روپے کر دی، یہی کلاس 5thکا امتحان پرائیویٹ سکول پرنٹنگ فیس 100 روپے فیس میں…

راولاکوٹ،سرکاری کرائے نامے پر عملدرآمد نہ ہونے سے مسافروںکو مشکلا ت کاسامنا

راولاکوٹ ( پرل نیوز )ضلع پونچھ میں انتظامیہ اپنے ہی جاری کردہ کرایہ نامہ اور احکامات پر عمل درآمد میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہی ہے ، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد انتظامیہ نے جو کرایہ نامہ…