اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

محکمہ خوراک کا نئے آٹا ڈیلرز کو لائسنس کا اجرائ، پرانے ڈیلر کو کم ایلوکیشن پر تحفظات

راولاکوٹ(پرل نیوز) آٹاڈیلرایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے کہاہے کہ محکمہ خوراک جانبداری کامظاہرہ کررہی ہے ۔پرانے آٹاڈیلرزکی الوکیشن پوری کرنے کے بجائے نئے لائسنسزجاری کیے جارہے ہیں جس سے پرانے آٹاڈیلرزکوآٹاپوری طرح نہیں ملتا۔ایک جانب محکمہ خوراک مردم شماری…

راولاکوٹ شہر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص کاکردگی ، لوٹ مار کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

راولاکوٹ (پرل نیوز) جماعت اسلامی راولاکوٹ کے زیراہتمام موبائل کمپنیوں کی ناقص کارکردگی اور لوٹ مار کے خلاف احاطہ عدالت میں علامتی احتجاج کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے ذمہ داران اور عوام نے شرکت کی۔…

جامعہ پونچھ اکیڈمک سٹاف کی تقریب حلف برداری،وائس چانسلر نے حلف لیا

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر (پرائیڈ آف پرفارمنس) نے عہدیداروں سے حلف لیا ۔صدر جموںکشمیر پیپلز پارٹی و ممبر…

وزیر اعظم کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم پر فوری اسمبلی اجلاس طلب کریں، سردار یعقوب

راولاکوٹ(پرل نیوز) سابق صدر و وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر فلسطین میں جاری ظلم و بربریت کے حوالے سے جلد اجلاس بلا کر قرداد…

آزادکشمیر میں ادویات کی جانچ کا کوئی نظام نہیں، حکومت خصوصی توجہ دے، پی ایم ایس اے

مظفرآباد(پرل نیوز) آزاد کشمیر میں جعلی کمپنیوں کی مضر ادویات کی روک تھام کیلئے حکومت فوری طور پر اقدامات کرے۔ حکومت 50کروڑ روپے کی سرکاری ونجی شعبہ سے ادویات خریدتی ہے، مگر معیار کو جانچنے کیلئے سرے سے کوئی انتظام…

40سال پرانی پبلک سروس گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ ، سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی کا فیصلہ

مظفرآباد(پرل نیوز) آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ محمد جاوید بٹ نے کہا ہے کہ 40سال پرانی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کینسل کر کے گاڑیاں ضبط کی جائیں گی۔پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔شکایت کی صورت…

آزادکشمیر کے تمام محکمہ جات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ضرورت ہے، ضیاء القمر

مظفرآباد(پرل ویب)آزاد کشمیر کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے محکمہ کی اب تک کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے تین ماہ کی مہلت دے دی۔جہاں قانون سازی کی ضرورت پڑی…

آزادکشمیر نو منتخب وزرائے حکومت کی تقریب حلف بردار ی ، صدر ریاست نے حلف لیا

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزرائے حکومت محترمہ کوثر تقدیس گیلانی اور محترمہ امتیاز نسیم سے وزیرحکومت کے عہدے کا حلف ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں منعقدہ ایک…

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زندگی و موت کا کھیل جاری ہے ،سردار عتیق

راولپنڈی(صباح نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام انسانی حقوق، کی صریح خلاف ورزی ہے، غزہ میں یہ قتل عام بند ہونا چاہئے۔ اس…

حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ، انصر ابدالی

میرپور (پرل نیوز)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کہاہے کہ حکومت آزاد خطہ میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ…