پاکستان

اس کیٹا گری میں 94 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر نیوز پیپر سوسائٹی کے انتخابات، امجد چوہدری صدر ،راجہ امجد جنرل سکرٹری منتخب

اسلام آباد(پرل نیوز) آزادکشمیر نیوز پیپر سوسائٹی ( اے کے این ایس) کے انتخابات مکمل، امجد چوہدری صدر جبکہ راجہ امجد جنرل سیکرٹری منتخب۔ تفصیلات کے مطابق اے کے این ایس کے سال 2024-25 کے لئے انتخابات کا انعقاد کیا…

مقبوضہ کشمیرمیں نریندرمودی کی شکست نوشتہ دیوار ہے، قرارداد جماعت اسلامی

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے آمدہ انتخابات میں بھرحصہ لے کر کامیابی حاصل کرے گی،گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی اور سیاسی حقوق کے حصول…

راولاکوٹ، یومِ آزادی پر ’’ ہم ہیں پاکستان‘‘ جلسے کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا

اسلام آباد/راولاکوٹ(پرل نیوز) یوم آزادی پاکستان کے دن ’’ہم ہیں پاکستان‘‘ کے عنوان سے راولاکوٹ میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریاں مکمل، پنڈال سج گیا، یہ جلسہ ریاست کی سیاست کی سمت تعین کرے گا، عوام میں ایک…

جماعت اسلامی مجلس شوریٰ کا اجلاس، نظام کی تبدیلی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد( پ ر)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی گراس روٹ لیول پر تنظیم مضبوط اورموثرکرکے ریاست میں حقیقی تبدیلی لائے گی،جماعت اسلامی اقتدارمیں آکر اللہ کا دین غالب…

فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سے اہم دستاویزات برآمد، ڈاکا زنی ، بھتہ خوری میں ملوث

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر…

ملک بھر میں مہنگائی بے قابو، حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں…

آئی ایم ایف کی شرط، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 730 ارب اضافی ٹیکس وصول

پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730…

کومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی،وزیراعظم آزادکشمیر

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت حریت کانفرنس، سیاسی جماعتوں اور اوورسیز کے ساتھ مل کر مقبوضہ کشمیر کے عوام کا مقدمہ بین الا قوامی سطح پر لڑے گی.اس مہم کو بین الاقوامی…

آزادکشمیر کے مسائل پر قائم وفاق کی بین الوزارتی کمیٹی کا پہلا اجلاس، وزیر اعظم آزادکشمیر کی شرکت، اہم مسائل زیر غور

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق اور وفاقی وزیر دفاع جنرل(ر) انور حیدر علی نے بین الوزارتی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور وزیر قانون،انصاف و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید،وزیر…

اسلام آباد میں کل جماعتی جموں کشمیر کانفرنس، بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کیخلاف قرارداد منظور

بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے 11 دسمبر کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے دیئے گئے متعصبانہ فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے اور مستقبل میں کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حوالے سے…