پاکستان

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

دنیا میں نظریہ اسلام غالب نہ ہونے کے باعث جنگ و جدل کا ماحول ہے، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد(پرل نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے 20نومبر سے ممبر سازی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے،لاکھوں کشمیریوں کو جماعت اسلامی کا ممبر بنا کر آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو حقیقی اسلامی…

پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پونچھ یونیورسٹی کے لئے سات ارب روپے سے زائد کے میگا پروجیکٹس کاافتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پرصدر آزاد…

پاکستان انتخابات کی تاریخ کا خیر مقدم ،لیول پیلنگ فیلڈکو یقینی بنایا جائے،چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد(پرل نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اہم اجلاس صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی جنرل سیکرٹری ووزیر لوکل گورنمنٹ راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے…

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا آئندہ عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا اور دونوں سیاسی جماعتوں نے آئندہ عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے…

لک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گےالیکشن کمیشن ن

اسلام آباد(پرل نیوز) ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔ 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے…

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(پرل نیوز) 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔ عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر…

نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات؛ ‏کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال

اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں ‏کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں…

گلگت بلتستان کے 76 واں یوم آزادی کے موقع پر کانفرنس، کشمیری قائدین کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)گلگت بلتستان کے 76 واں یوم آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے زیر اہتمام کانفرنس میں گلگت بلتستان کے عوام کوآزادی کی مبارکباد پیش کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا…

سابق صدر سردار یعقوب کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیرا عظم آزاد کشمیر نے فسلطین کے ایمبسٹر احمد ربی سے ملاقات کرکے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت پر فلسطینی عوام اسے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ…

فیض آباددھرنا کیس ،پی ٹی آئی کی دائر نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں وزارت دفاع، آئی بی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔ اٹارنی جنرل بیرسٹر منصور عثمان اعوان نے…